سعدیہ افضال

السلام علیکم۔
اردو ویب محفل کی میں نئی رکن بنی ہوں۔ ایک پرائیویٹ سکول میں ٹیچر ہوں۔ کمپیوٹر اور انٹرنیٹ کے بارے میں زیادہ معلومات نہیں۔ کچھ عرصہ پہلے ہی انٹرنیٹ کا استعمال شروع کیا ہے۔
یہ اردو فورم نظر سے گزرا تو سوچا اسکو بھی جوائن کر کے دیکھا جائے۔
امید ہے یہاں سے بہت کچھ سیکھنے کوملے گا۔ سکول کے علاوہ میں کچھ وقت کے لیے ٹیوشن بھی پڑھاتی ہوں اور ابھی ڈی جی سکلز سے ایک آن لائن کورس کیا ہے اور فری لانسنگ بھی شروع کر رکھی ہے۔
فری لانسنگ کا ایک پراجیکٹ بھی مل گیا۔ کینیڈا سے کلائینٹ ہے اسکی ویب سائٹ کی ایس ای اور کا پراجیکٹ کر رہی ہوں آجکل۔
Vancouver General Contractors
ذاتی ویب سائٹ
https://www.amps.edu.pk
مقام سکونت
فیصل آباد
جھنڈا
Pakistan
موڈ
Bookworm
Gender
Female
Occupation
اسکول ٹیچر

دستخط

کیا بتاوں کہ مر نہیں پاتا
جیتے جی جب سے مرگیا ہوں میں
المدینہ پبلک سکول
Top