Recent content by سرپھرا

  1. س

    آل سعود کون ہیں

    کیوں آپ کو کرنا ہے ؟؟ ریال والا آپشن آپ کے پاس نہیں ہے ۔۔۔۔سو سوچ لے ۔۔
  2. س

    ہندوستانی کھانے

    ویسے تو یہ تھریڈ اس موضوع کا نہیں لیکن بہرکیف بات نکلی تو معلومات کے لیے بتاتا چلوں کہ یہ جانور "جربوعہ" حشرات الارض (روڈنٹ) میں سے ہے یہ "ضب " جیسے اردو میں "گوہ" کہتے ہیں وہ جانور نہیں جو آپ سمجھ رہے ہیں ۔۔ عربی : یربوع ، یا جربوع (English : JERBOA (Rodent ہیت : چوہے سے مشابہہ ، کان...
  3. س

    ہندوستانی کھانے

    چھاچھ کا جلا دودھ بھی پھونک پھونک کر پیتا ہے ۔۔۔ اب ہمارے عرب ساتھی بریانی سے کافی خائف ہے ،
  4. س

    ہندوستانی کھانے

    بریانی سے متعلق ایک چھوٹا سا واقعہ بیان کرتا چلوں ۔۔۔۔ ہماری کمپنی ہر سال سردیوں میں کسی دور صحرائی مقام پر "خیمہ" پروگرام بناتی ہے ، تین چار بڑے بڑے خیمہ لگاکر دو تین دن وہاں گزراتے ہیں۔۔۔بہت مزہ آتا ہے (سارے انتظامات اور کھانے پینے کے لوازمات کے ساتھ ، ہر خیمہ مختلف ، سونے کا الگ، بیٹھک کا...
  5. س

    ہندوستانی کھانے

    ویسے ایک بات کی سمجھ نہیں آئی ۔۔۔۔ بریانی ۔۔۔انگریز تو شوق سے کھاتا نہیں ۔۔۔۔ پھر کیوں ہم "چکن" بریانی ۔۔۔۔۔۔۔ "بیف" بریانی۔۔۔۔"فش" بریانی۔۔۔ "ویجی ٹیبل" پلاؤ جیسی انگریزی اصطلاح استعمال کرتے ہیں ، چکن ، بیف ، فش اور ویجیٹیبل انگریزی باقی بریانی پلاؤ ہمارے ۔۔۔ ہم کیوں نہیں "مرغی" بریانی ، "گوشت"...
  6. س

    ہندوستانی کھانے

    بات ہپو صحیح ۔۔۔۔لیکن ماننا پڑے گا ۔۔۔ہوتی بھی بہت ٹائٹ (y)۔۔۔ کیونکہ بریانی ہےجس کا نام "دیسیوں" ہم جانتے ہیں سارے جہاں میں دھوم ہمارے "مصالحوں" کی ہے
  7. س

    ہندوستانی کھانے

    میں نے سنا ہے کہ "بریانی" ، ایران سے درآمد شدہ ہے ؟؟؟ صحیح ؟؟؟ لیکن یہ بات محل نظر آتی ہے کیونکہ بریانی جس شوق سے ہندوستان اور پاکستان میں کھائی پکائی جاتی ہے کہیں اور نہیں ۔۔۔ یہ الگ بات ہے کہ ہم "بریانی" کسی اور ڈش کو کہتے ہیں ، جبکہ دوسرے اسی "بریانی" کو کچھ اور مراد لیتے ہیں مثلا ۔۔۔سعودی...
  8. س

    ہندوستانی کھانے

    یخ یخ یخ !!! خدا وہ دن نہ دکھائے جب غیر مسلم خصوصا ۔۔۔۔ہندوؤں اور سکھوں کا کھانا پڑجائے ۔۔۔۔ بات غلط ہو کہ صحیح لیکن حقیقت یہی ہے کہ مجھے خصوصا ہندوؤں اور سکھوں کے ہاتھوں کے پکے کھانے میں سخت گھن آتی ہے ، (ویسے اللہ کا شکر ہے کبھی کھایا بھی نہیں ) فطری طور پہ ۔۔۔۔جبکہ اہل کتاب کےساتھ بھی کھانے...
  9. س

    ہندوستانی کھانے

    بات کی جائے ہندوستانی کھانے کی ، تو جیسا کہ میں پہلے کہہ چکا ہوں کہ بریانی تو بھارت سے ہی درآمدشدہ ہے ۔۔۔۔ بریانی ، حیدرآباد اور دہلی والوں کی ویسی ہی جیسے ہمارے ہاں ہوتی ہے ۔۔۔ البتہ جنوبی بھارت (ساؤتھ والے خصوصا کیرلہ ، بنگلور وغیرہ) انکے نذدیک "بریانی" کچھ اور ہے ۔۔ بریانی کی اصل تعریف جو...
  10. س

    ہندوستانی کھانے

    ہمارے ملک پاکستان کی ڈشز کی بات کی جائے تو وہ بھی کسی سے کم نہیں خصوصا ، "گوشت" کے آئٹم میں اور وہ بھی صوبہ خیبر پختنوخواہ یا بلوچستان کی ڈشز ۔۔۔ مثلا چپلی کباب ، سجی ، دم پخت ۔۔۔وغیرہ زبردست ہے ، یہ چیز بھارت میں نہیں (مصالحہ ٹی وی دیکھ کر اب شائد بناتے ہو تو اسکا پتا نہیں) واللہ اعلم !
  11. س

    ہندوستانی کھانے

    ام ام ام !!! کیا یاد دلادیا آپ نے روزے میں ۔۔۔۔۔ سندھی بریانی ۔۔۔۔آئی لو اٹ ۔۔۔۔۔
  12. س

    ہندوستانی کھانے

    بہرکیف اگر کھانوں کی بات کی جائے تو جتنے انواع اقسام کے کھانے بھارت بلخصوص حیدرآباد کے ہیں ، میرا نہیں خیال کسی اور کا اتنا ہوگا ۔ بلکہ زیادہ تر پاکستانی کھانے بھی بھارت کی مرہون منت ہے ۔۔۔ × بریانی - حیدرآباد و دلی سے برآمد شدہ ہیں ، × دَم یا کچے گوشت کی بریانی - حیدرآباد × نہاری - دلی ×...
  13. س

    ہندوستانی کھانے

    میں نے "ملیالم ، کیرلہ ، یا بنگلور " والوں کو اسکو "اٹلی " نہیں ، بلکہ " اڈلی " کہتے سنا ہے اور انگریزی میں اسکو لکھتے بھی IDLEY ہیں ، جبکہ صرف چاول سے بنی بڑی روٹی ہو تو اسکو "ڈوسا" کہتے ہیں ،لیکن اگر اسکے اندر "آلو اور سبزی ہو " (جیسے ہمارے ہاں آلو کا پراٹھا ہوتا ہے ) تو اسکو "مسالا ڈوسا"...
  14. س

    یہ جنگ کیا ہے جو مسلمانوں پر مسلط کی گئی ہے

    خوش آمدید ! خلاف ورزی کرنے والے کے خلاگ اچھا !!! کیا بات ہے ، حزب اللہ کے دیئے ہوئے ہتھیار سے اسرئیلیوں کا بھاری جانی مالی نقصان ہورہا ہے :biggrin::biggrin: اسرئیل نے پسپائی اختیار کی اور غزہ پر حملے سے باز آیا کیونکہ حزب اللہ جو مدد کررہی ہے ۔۔۔:grin::grin: حد ہوتی ہے بے تکی دلیل کی بھی ۔۔۔۔
  15. س

    آل سعود کون ہیں

    ظاہر سی بات ہے ، پاکستانیوں کی طرح ناشکرا نہیں ، جو حکومت آئے رونا دھونا شروع کردیتے ، جبکہ انتخابات میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینا اور پسندیدہ رہمنا کو ناصرف ووٹ دینا بلکہ ترغیب دلانا ، لیکن پھر چند ہی مہینے میں اس منتخب حکومت سے بھی نالاں ، جلسے جلوس ماردھاڑ ۔۔۔ یہی کام ہے پاکستانیوں کا ، ویسے آپ...
Top