اگرایسا ہے تو فواراً اسلام آباد کا نام تبدیل کردیا جائے ، مستقبل میں تویہ ہندو اکثریتی شہر ہوگا ۔
اتنی تو آبادی مٹھی شہر کی نہیں ہے جو کہ کلی ہندو آبادی پر مشتمل شہر ہے ۔ کراچی جیسے شہر میں جہاں کی آبادی دو کروڑ سے زائد ہے ،کتنے ہی مندر ہیں (حتیٰ کہ قائد اعظم کے مزار کے پاس چورنگی کو آج تک...