سرور عالم راز

میرا نام سرور عالم راز اور تخلص سرورہے۔ علی گڑھ میرا وطن ہے لیکن ایک مدت سے امریکہ میں قیام ہے۔ ادب و شعر کا خادم ہوں۔ اب تک اردو میں دس اور انگریزی میں تین کتابیں شائع ہو چکی ہیں۔ تین چوپالیں(ویب سائٹس) چلاتا ہوں۔ کبھی وہاں کی سیر بھی کیجئے۔
سرورراز۔کام
اردوانجمن۔کام
مضراب۔آرگ
مقام سکونت
Carrollton, TX, USA
جھنڈا
UnitedStates
موڈ
Cheerful
Gender
Male
Occupation
Retired Civil Engineer
Top