سامے

ایک تو یہ سمجھ نہیں آ رہی کہ اگر پاس ورڈ بھول جانے کی گستاخی ہو ہی گئی تو مجھے دوبارہ نیا کھاتہ کیوں کھلوانا پڑا اور پھر دوبارہ تعارف ویسے تو کوئی خاص تعارف اپنا ہے ہی نہیں پھر بھی آپ لوگ مجھے سامے کہ سکتے ہیں
اور دوسری بات اس وقت میں لمبی چوڑی تقریر کے موڈ میں ہوں ہی نہیں کیوں کہ دو دنوں سے بنا سہری کے روزہ رکھنا پڑ رہا ہے اور آج یہ عہد کیے بیٹھا ہوں کہ سہری کھائے بنا سونا ہی نہیں کہ اگر ایک بار آنکھ بند ہو گئی پھر ڈھول پیٹنے سے بھی نہیں کھلتی جب تک اللہ کا حکم نہ آن پہنجے فلحال اتنا ہی کافی ہے ۔۔
یوم پیدائش
دسمبر 12، 1989 (عمر: 34)
ذاتی ویب سائٹ
http://www.samay.pk
مقام سکونت
لاہور
جھنڈا
Pakistan
موڈ
Breezy
Gender
Male
Occupation
مزدور

Following

تمغے

  1. 1

    پہلا پیغام

    اس ٹرافی کو حاصل کرنے کے لیے اس سائٹ پر کہیں کوئی مراسلہ شامل کریں۔
Top