سامے فواد

نام تو فواد علی رکھا ہے تھوڑی تبدیلی خود ساحتہ ہے
کشمیر سے تعلق ہے صرف پیدائش کی حد تک ، باقی دل پاکستانی ہے ، اور جسم بہت سے شہروں میں گھسیٹا گیا ہے ، اور روح ایک ہی مرکز کی طرف بھاگتی ہے جہاں شہنشاہِ کون و مکاں کا ٹھکانا ہے۔
خود کے بارے میں زیادہ جانتا ہی نہیں اس لیے بتا بھی نہیں سکتا فلحال اتنا ہی

وسلام
ذاتی ویب سائٹ
http://www.samay.pk
مقام سکونت
لاہور
جھنڈا
Pakistan
موڈ
Amused
Gender
Male
Occupation
مزدور

Contact

یاہو میسنجر
fawadali_21
اسکائپ
samay.fawad
فیس بک
samayfawad

دستخط

Top