سارا حقی

اپنے بارے میں کچھ بھی لکھنا کافی الجھا دینے والا کام ھے،اپکی خوبیاں جو آپ بیان کریں فقط خوش فھمیاں بھی ھو سکتی ھیں لھذا میں نھیں چاھوں گی کہ کوئی غلط فھمی میں مبتلا ھو۔
میرے مشاغل اتنے متضاد اور مختلف ھیں کہ میں خود کو مفتی کی دومونھےپن کی تھیوری کے مطابق ہ صرف دو مونھی کہہ سکتی ہوں۔
مجھے اردو سے عشق ہے،شاعری سے لگاو ہے۔
مقام سکونت
Karachi, Pakistan
موڈ
Relaxed
Gender
Female
Top