Recent content by ساجد حسن جرال

  1. ساجد حسن جرال

    کسے نہیں ہے تمنائے سروری لیکن خودی کی موت ہو جس میں وہ سروری کیا ہے

    کسے نہیں ہے تمنائے سروری لیکن خودی کی موت ہو جس میں وہ سروری کیا ہے
  2. ساجد حسن جرال

    سنو جاناں...!! اگر جو تم پکارو تو انا مسترد، راہ ہموار، غرور مسمار، دل درخشاں، جان حاضر، سماعت...

    سنو جاناں...!! اگر جو تم پکارو تو انا مسترد، راہ ہموار، غرور مسمار، دل درخشاں، جان حاضر، سماعت واجب، قدم یکساں، تیری جانب ...!!
  3. ساجد حسن جرال

    تعزیر_ جرم_ عشق ہے بے طرفہ محتسب بڑھتا ہے اور ذوق_ گناہ - یاں- سزا کے بعد --

    تعزیر_ جرم_ عشق ہے بے طرفہ محتسب بڑھتا ہے اور ذوق_ گناہ - یاں- سزا کے بعد --
  4. ساجد حسن جرال

    اب تو منہ اپنا مت دکھاؤ مجھے ناصحو اب تو سدھر گیا ہوں میں

    اب تو منہ اپنا مت دکھاؤ مجھے ناصحو اب تو سدھر گیا ہوں میں
  5. ساجد حسن جرال

    مگر بھٹکے تو یاد آیا۔۔۔بھٹکنا بھی ضروری تھا

    مگر بھٹکے تو یاد آیا۔۔۔بھٹکنا بھی ضروری تھا
  6. ساجد حسن جرال

    افتخار عارف غزل : اکیلا میں نہیں کل کائنات رقص میں ہے- افتخار عارف

    آرزوئیں ہزار رکھتے ہیں تو بھی ہم دل کو مار رکھتے ہیں
  7. ساجد حسن جرال

    افتخار عارف غزل : اکیلا میں نہیں کل کائنات رقص میں ہے- افتخار عارف

    عشق میں " داغ " سب برابر ہیں اس میں چھوٹا - بڑا نہیں ہوتا
  8. ساجد حسن جرال

    غالب برا نہ مان جو واعظ برا کہے

    غالب برا نہ مان جو واعظ برا کہے
  9. ساجد حسن جرال

    السلام علیکم ۔۔سب دوستوں کو بہت مبارک ہو کہ اتنا عمدہ پڑھنے کو ملتا ہے

    السلام علیکم ۔۔سب دوستوں کو بہت مبارک ہو کہ اتنا عمدہ پڑھنے کو ملتا ہے
Top