Recent content by ساتواں انسان

  1. ساتواں انسان

    قاتل کون ہے

    اس کے بعد وہ بولی " بیٹا ! کچھ اچھا حال نہیں ۔ معلوم ہوتا ہے کہ میں اس مرتبہ نہ بچوں گی ۔ تم نوران اور لیلا پر کرپا درشٹی رکھنا ۔ میں تمہیں اب تک اپنا بڑا بیٹا سمجھتی رہی ہوں ۔ تم بھی آئندہ انہیں اپنے چھوٹے بھائی بہن کی طرح سمجھنا ۔ اب سوائے تمہارے اس دنیا میں ان کا کوئی نہیں ۔ ان کے بڑے بھائی ،...
  2. ساتواں انسان

    اسلام اور ہندومت

    رگ وید میں کہا گیا : " اسی کی تعریف کرو جو واحد اور بےمثال ہے ۔ " ( رگ وید از رالف گرفتھ ، ص 684 ) ہندو ویدانت کی برہما سوترا میں یہی بات کی گئی : " بھگوان ایک ہی ہے دوسرا نہیں ہے ، نہیں ہے ذرا بھی نہیں ہے ۔ " لہذا ہندومت کے متون مقدسہ کے مطالعے سے بھی آپ خدا کا صحیح تصور معلوم کرسکتے ہیں ۔...
  3. ساتواں انسان

    کتاب التوحید ( نور توحید )

    باب کا خلاصہ و تشریح یہ باب اس بات کو ثابت کرنے کے لیے قائم کیا ہے کہ توحید کی تکمیل اور شرک سے بچنے کا ایک تقاضا یہ بھی ہے کہ دوسروں کو توحید کی دعوت دی جائے ۔ کیونکہ کسی بات کا دل میں اعتقاد رکھنا ، زبان سے اس کا اقرار کرنا اور اس سے دوسروں کو مطلع کرنا یہ سب امور گواہی میں شامل ہوتے ہیں ۔ ان...
  4. ساتواں انسان

    قاتل کون ہے

    تیسرا باب لیلا کا لال مجھے دیکھتے ہی لیلا نے اپنے سر پر کپڑا ٹھیک کرلیا ۔ وہ جلدی سے اٹھ کھڑی ہوئی ۔ اور شرم سے گردن جھکائے کمرے سے باہر جانے لگی اس عجلت میں کھلے ہوئے دروازے سے اس کے سر میں چوٹ بھی لگ گئی ۔ اور وہ ٹھٹک کر کھڑی ہوگئی ۔ میں نے کسی قدر مضطربانہ لہجہ میں کہا ۔ لیلا ! ٹھہرو۔ بیٹھو...
  5. ساتواں انسان

    اسلام اور ہندومت

    رگ وید میں ایک اور جگہ تحریر ہے : " وہ رحیم عطا کرنے والا ہے ۔ " ( رگ وید ، مرتبہ : رالف گرفتھ ، جلد دوئم ، ص 377 ) جب کہ سورۃ الفاتحة کی تیسری آیت میں فرمایا گیا : " رحمان اور رحیم ہے " ( سورۃ الفاتحة ، 3 ) یجر وید میں ہمیں یہ بات بھی ملتی ہے : " اچھی راہ کی طرف ہماری رہنمائی کر اور ان برائیوں...
  6. ساتواں انسان

    کتاب التوحید ( نور توحید )

    اس باب میں مندرجہ ذیل مسائل ہیں 1 ۔ رسول اکرم ( ص ) کے متبعین کا انداز تبلیغ یہ ہے کہ وہ پہلے لوگوں کو اللہ کے دین کی دعوت دیتے ہیں ۔ 2 ۔ اخلاص نیت کی بھی ترغیب ہے کیونکہ اکثر لوگوں کا حال یہ ہے کہ وہ دعوت الی الحق کے کام میں مخلص نہیں ہوتے بلکہ وہ لوگوں کو بالعموم اپنی ذات کی طرف بلاتے ہیں ۔ 3...
  7. ساتواں انسان

    کتاب التوحید ( نور توحید )

    ( 5 ) ۔ ۔ ۔ شہادت " لَآ اِلٰہَ اِلَّا اللہُ " کی تبلیغ و دعوت کا بیان { لَآ اِلٰہَ اِلَّا اللہُ کی گواہی کے لئے لوگوں کو دعوت دینا } اللہ تعالی ارشاد فرماتا ہے قُلْ هٰذِهٖ سَبِيْلِىْۤ اَدْعُوْۤا اِلَى اللّٰهِ ۗ عَلٰى بَصِيْرَةٍ اَنَاۡ وَمَنِ اتَّبَعَنِىْ ۗ وَسُبْحٰنَ اللّٰهِ وَمَاۤ اَنَاۡ مِنَ...
  8. ساتواں انسان

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    ا ت ف ر ط و ل ا ف م ق
  9. ساتواں انسان

    قاتل کون ہے

    ہائے ! وہ لیلا جو موسم سرما کے صاف شفاف آسمان میں ٹپکتے ہوئی پورنماشی کے چاند کی مانند ساکن اور بےحرکت نیلگوں پانی میں کھلے ہوئے خوبصورت کمل کے پھول کی طرح اپنے چاروں طرف نور اور سرور پھیلایا کرتی تھی ۔ آج اس ناگفتہ حالت کو پہنچ گئی تھی ۔ آہ آج وہی خوبصورت نزاکت اور ملاحت بھرا نازک بدن موسم خزاں...
  10. ساتواں انسان

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ظ سے زبردست لکھا جاتا تو ضرور یہاں ڈاکٹر ادیب کے لیے لکھتے
  11. ساتواں انسان

    اسلام اور ہندومت

    رگ وید میں ایک اور جگہ کہا گیا ہے : " اس کے علاوہ کسی کی عبادت نہ کرو وہ جو صاحب الوہیت ہے اسی کی مدح کرو ۔ " ( رگ وید ، کتاب 8 ، باب 1 ) ایک اور جگہ یہ بھی کہا گیا ہے : " اے دوستو ! اس کے علاوہ کسی کی عبادت نہ کرو وہ جو خدا ہے کوئی بھی دکھ تمہیں پریشان نہ کرے صرف اسی کی مدح کرو ۔ ۔ ۔ وہ جو...
  12. ساتواں انسان

    کتاب التوحید ( نور توحید )

    باب کا خلاصہ و تشریح ( سلسله احاديث صحيحه ، 146 ) کی حدیث میں دکھلاوا یعنی ریا کاری ۔ نبی کریم ( ص ) کو سب سے زیادہ خوف اور ڈر ، ریاکاری سے کیوں تھا ؟ اس کے برے اثرات اور نتائج کی بنا پر یہ ناقابل معافی گناہ ہے اور اس لیے بھی کہ اس سے اکثر لوگ غافل رہتے ہیں ۔ اسی لیے آپ ( ص ) کو اپنی امت کے...
  13. ساتواں انسان

    قاتل کون ہے

    ہوا دلی مسرت سے اٹھکھیلیاں کرتی ادھر ادھر پھر رہی تھی ۔ آم کے درختوں پر کھلے ہوئے پھول نہایت شادمانی سے چاروں طرف اپنی خوشبو پھیلا رہے تھے ۔ کوئل اور پیپہے آنند میں مگن ہوکر اپنے کوکو اور پی پی کے راگ گا رہے تھے ۔ غرضیکہ قدرت خوشی اور مسرت کے سمندر میں غوطہ لگا کر نکلی ہوئی ایک لاثانی حسین مہ...
  14. ساتواں انسان

    سیاسی منظر نامہ

  15. ساتواں انسان

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    صدق دل سے شکریہ
Top