Recent content by سائر ارسلان سلیمی

  1. سائر ارسلان سلیمی

    کیا دو قومی نظریہ غلط ہے ؟

    بہت ہی خوبصورت تحریر ہے آپکی۔ بالکل ایسا ہی ہے جناب۔۔۔نہایت عمدہ
  2. سائر ارسلان سلیمی

    وارث صاحب کمال کا بلاگ ہے آپکا میں تو دیکھ دیکھ کر حیران ہو رہا ہوں! زبردست۔۔۔۔۔تعریف کے لئے...

    وارث صاحب کمال کا بلاگ ہے آپکا میں تو دیکھ دیکھ کر حیران ہو رہا ہوں! زبردست۔۔۔۔۔تعریف کے لئے الفاظ بہت کم ہیں! ماشااللہ کوشش جاری رکھئے جناب
  3. سائر ارسلان سلیمی

    یہ تو آپکی ممحبت اور خلوص ہے جناب! اللہ پاک آپکو خوش رکھے!

    یہ تو آپکی ممحبت اور خلوص ہے جناب! اللہ پاک آپکو خوش رکھے!
  4. سائر ارسلان سلیمی

    اس فورم کو دیکھ کر مجھے بہت خوشی ہوئی ہے اور بہت فخر بھی کہ کوئی تو ہے جو ہماری اس زبان کو آگے...

    اس فورم کو دیکھ کر مجھے بہت خوشی ہوئی ہے اور بہت فخر بھی کہ کوئی تو ہے جو ہماری اس زبان کو آگے کی جانب بڑھا رہا ہے!
  5. سائر ارسلان سلیمی

    بہت خوشی اور فخر کی بات ہے کہ آپ جیسے سمجھدار لوگ بھی اس فورم میں ہماری اصلاح کے لئے موجود ہیں۔...

    بہت خوشی اور فخر کی بات ہے کہ آپ جیسے سمجھدار لوگ بھی اس فورم میں ہماری اصلاح کے لئے موجود ہیں۔ یہ ہمارے لئے حوصلہ افزاء بات ہے!
  6. سائر ارسلان سلیمی

    السلام علیکم! محترم خلیل صاحب!

    السلام علیکم! محترم خلیل صاحب!
  7. سائر ارسلان سلیمی

    کچھ ہمیں بھی اپنی شاگردی میں لے لیجئے! بہت نوازش ہوگی!

    کچھ ہمیں بھی اپنی شاگردی میں لے لیجئے! بہت نوازش ہوگی!
  8. سائر ارسلان سلیمی

    السلام علیکم! جناب وارث صاحب! آپ تو چھائے ہوئے ہیں اردو محفل پر! اللہ پاک آپکو خوش رکھے (آمین)

    السلام علیکم! جناب وارث صاحب! آپ تو چھائے ہوئے ہیں اردو محفل پر! اللہ پاک آپکو خوش رکھے (آمین)
Top