Recent content by زينب الغزالى

  1. زينب الغزالى

    تیری صورت نگاہوں میں پھرتی رہے، عشق تیرا ستائے تو میں کیا کروں (تابش کانپوری)

    وعدۂ شام فردا پہ اے دل مجھے گر یقیں ہی نہ آئے تو میں کیا کروں ان کی جھوٹی تسلی کے طوفان میں نبض دل ڈوب جائے تو میں کیا کروں میں نے مانگی تھی یہ مسجدوں میں دعا میں جسے چاہتا ہوں وہ مجھ کو ملے جو مرا فرض تھا میں نے پورا کیا اب خدا بھول جائے تو میں کیا کروں سارے جھگڑے اگر میرے جینے کے ہیں تو گلا...
  2. زينب الغزالى

    تیری صورت نگاہوں میں پھرتی رہے، عشق تیرا ستائے تو میں کیا کروں (تابش کانپوری)

    تیری صورت نگاہوں میں پھرتی رہے، عشق تیرا ستائے تو میں کیا کروں کوئی اتنا تو آکر بتا دے مجھے جب تری یاد آئے تو میں کیا کروں میں نے خاک نشیمن کو بوسے دیے اوریہ کہہ کے بھی دل کو سمجھا لیا آشیانہ بنانا مرا کام تھا کوئی بجلی گرائے تو میں کیا کروں میں نے مانگی تھی یہ مسجدوں میں دعا، میں جسے چاہتا...
Top