زاھر چوہان

اسم گرامی زاہر احتشام ہے
ابائی پیشہ کھیتی باڑی ہے جو اب مجھ تک منتقل ہوچکا ہے
تعلیم حفظ قران ہے اور سکول کی تین جماعتیں پاس شدہ ہوں
پہلی جسے ہم پکی کہتے تھے اور دوسری جماعت ایک دفعہ پڑھی
لکھنے کا شوق ہے
لیکن ہوں اناڑی
استاد کی تلاش تاحال جاری
مقام سکونت
رحیم یار خان
جھنڈا
Pakistan
موڈ
Dunce
Gender
Male
Occupation
کھیتی باڑی
Top