زاھراحتشام


السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔۔۔۔
میرا نام زاھر احتشام ہےاور گھر میں پیار سے زہرو بلاتے ہیں اور تعلق رحیم یارخان صوبہ پنجاب سے ہے سکول کی تعلیم صرف 3 تک اور الحمداللہ قران پاک حفظ کیا ہے اور درس نظامی بھی مکمل کیا ہے آبائ ذریعہ معاش کھیتی باڑی ہے لیکن میں اس وقت ایک مدرسے میں پڑھاتا ہوں الحمد اللہ شب وروز بہترین گزر رہے ہیں والسلام :زاہراحتشام
ذاتی ویب سائٹ
http://www.facebook.com/zarpav
مقام سکونت
بستی شھبازنگر نزدبستی مولویان ضلع رحیم یارخان
جھنڈا
Pakistan
موڈ
Breezy
Gender
Male
Occupation
زراعت
Top