Recent content by ریحان احمد ریحانؔ

  1. ریحان احمد ریحانؔ

    ہجر کی رت میں کوئی شام سہانی لکھتا

    ہائے بارود کی بدبو سے پرندوں کے لئے کیسے گلشن سے ہوئی نقل مکانی لکھتا اس شعر میں بھی ایک فالٹ ہے یا تو لکھتا سے پہلے قومہ لگا دو یا پھر کسی دوسری طرح سے اس شعر کو کہو کیونکہ پرندوں کے لیے نقل مکانی کچھ فٹ نہیں لگ رہا پرندوں کی نقل مکانی لا سکو تو بہتر ہے
  2. ریحان احمد ریحانؔ

    ہجر کی رت میں کوئی شام سہانی لکھتا

    اوہ معافی چاہتا ہوں میں نے سوچا آپ نے یہ شعر کسی دوسرے شاعر کا لکھا ہے بطور سند لیکن یہ آپ نے اپنے شعر کی اصلاح کر کے لکھا تھا اب ٹھیک ہو گیا ہے پہلے غلط تھا
  3. ریحان احمد ریحانؔ

    ہجر کی رت میں کوئی شام سہانی لکھتا

    ایسے کہ اس مصرعے میں سنتا جو قصۂ غم تیری زبانی یہ ایک بات ہے پھر سننے کے بعد لکھنا یہ دوسری بات لیکن آپ کے مصرعے میں ایسی صورت نہیں ہے سننا اور لکھنا یہ دو مختلف چیزیں ہیں اور کسی کی زبانی سنا تو جا سکتا ہے لیکن لکھا نہیں جا سکتا
  4. ریحان احمد ریحانؔ

    ہجر کی رت میں کوئی شام سہانی لکھتا

    یہاں اس مصرعے میں سن کے لکھنے کی بات کی گئی ہے لیکن آپ والے مصرعے میں ایسی کوئی بات نہیں ہے
  5. ریحان احمد ریحانؔ

    ہجر کی رت میں کوئی شام سہانی لکھتا

    زبانی لکھتا" صحیح نہیں ہے زبانی سننا صحیح ہے
  6. ریحان احمد ریحانؔ

    رہ یک گام ہے ہمت کے لیے عرش بریں کہہ رہی ہے یہ مسلمان سے معراج کی رات اقبالٓ رح

    رہ یک گام ہے ہمت کے لیے عرش بریں کہہ رہی ہے یہ مسلمان سے معراج کی رات اقبالٓ رح
  7. ریحان احمد ریحانؔ

    لاکھ بجھا دیں تیز ہوائیں طاق پہ رکھی شمعوں کو دل کو فروزاں رکھنا یارو دل روشن جگ روشن ہے

    لاکھ بجھا دیں تیز ہوائیں طاق پہ رکھی شمعوں کو دل کو فروزاں رکھنا یارو دل روشن جگ روشن ہے
  8. ریحان احمد ریحانؔ

    ‏(غزل)سر تے پَنڈ امیداں والی راہواں دے وچ کھڈے

    بہت خوب اس طرح کا اور کلام بھی شریکِ محفل کریں
  9. ریحان احمد ریحانؔ

    میں نے تاریخ کشمیر پر ایک کتاب پڑھی تھی ریختہ پر محمد دین فوق کی اس کے سر ورق پر ایسا لکھا تھا

    میں نے تاریخ کشمیر پر ایک کتاب پڑھی تھی ریختہ پر محمد دین فوق کی اس کے سر ورق پر ایسا لکھا تھا
  10. ریحان احمد ریحانؔ

    تہمتِ زر سے تہی کیسہ و کاسہ نکلے

    زندگی ایسی کہانی ہے جو سمٹے تو ظہیرؔ ایک کتبے پہ دو لفظوں میں خلاصہ نکلے واہ سبحان اللہ
  11. ریحان احمد ریحانؔ

    من آں ستارۂ صبحم کہ در محلّ طلوع ہمیشہ پیش روِ آفتاب می باشم

    من آں ستارۂ صبحم کہ در محلّ طلوع ہمیشہ پیش روِ آفتاب می باشم
  12. ریحان احمد ریحانؔ

    اے عدمٓ احتیاط لوگوں سے لوگ منکر نکیر ہوتے ہیں

    اے عدمٓ احتیاط لوگوں سے لوگ منکر نکیر ہوتے ہیں
  13. ریحان احمد ریحانؔ

    یہ زمیں یہ فلک کی رقاصہ آدمِ نو کے انتظار میں ہے احمد ندیم قاسمیٓ

    یہ زمیں یہ فلک کی رقاصہ آدمِ نو کے انتظار میں ہے احمد ندیم قاسمیٓ
  14. ریحان احمد ریحانؔ

    موبائل کے استعمال سے زندگی آسان ہوگئی، سروے میں 63 فیصد پاکستانیوں کی رائے

    منفی مثبت کی بحث اپنی جگہ لیکن انسانی فطرت کا برائیوں کی طرف میلان ازلی ہے ۔یہی وجہ ہے کہ اللہ تعالیٰ نے انسانوں کی اصلاح کے لیے انبیاء کو مبعوث فرمایا
  15. ریحان احمد ریحانؔ

    اشعار برائے اصلاح

    بہتر ہوگا کہ آپ سوال اور جواب کو ایک ساتھ پیش کریں تاکہ صورتحال واضح ہو پھر کچھ کہا جا سکتا ہے
Top