Recent content by رضاءاللہ الأعظمی

  1. رضاءاللہ الأعظمی

    گلدستہ قرآن (پارہ بہ پارہ)

    [6:49PM, 04/07/2016] ‪+91 99870 21229‬: تیسویں پارے کے اہم مضامین سورہ نباء مشرکین مکہ استہزاءو تمسخر کے طور پر مرنے کے بعد زندہ ہونے کو اور قرآن کریم کو ”النباالعظیم“ یعنی ”بڑی خبر“ کہتے تھے۔ حقیقت یہ ہے کہ یہ واقعی بڑی اور عظیم الشان خبر ہے۔ اللہ تعالیٰ نے ان کے منہ کی بات لیکر فرمایا کہ اس...
  2. رضاءاللہ الأعظمی

    سیاسی شاعری

    شرافت ڈھونڈنے آئے ہو ایونے سیاست میں یہ چکلا ہے یہاں عزت نہیں رسوائ رہتی ہے خدا محفوظ رکهے ملک کو گندی سیاست سے شرابی دیوروں کے بیچ میں بهوجائ رہتی ہے
  3. رضاءاللہ الأعظمی

    ”اردو محفل “ کے شاعرسے مکالمہ (نیاسلسلہ)

    کُھلی ھواؤں کی صحبت بگاڑ دیتی ھے, کبوتروں کو کھلی چھت بگاڑ دیتی ھے, یہ جو جرم کرتے ھیں اتنے برے نھیں ھوتے, سزا نہ دیکے عدالت بگاڑ دیتی ہے
  4. رضاءاللہ الأعظمی

    بلبل کو پهول پهول کو خوشبو پسند ہے ----میری پسند یہ ہے کہ مچهے تو پسند ہے

    بلبل کو پهول پهول کو خوشبو پسند ہے ----میری پسند یہ ہے کہ مچهے تو پسند ہے
  5. رضاءاللہ الأعظمی

    گلدستہ قرآن (پارہ بہ پارہ)

    اٹھائیسواں پارہ اس میں کل 9 سورتیں ہیں سورہ مجادلہ خولہ بنت ثعلبہ رضي الله عنها کے شوہر نے ان سے ظہار کر لیا جس کا مطلب یہ ہوتا ہے کہ یہ عورت اپنے شوہر کے لئے حرام ہوگئی، خولہ پریشان ہوئی کہ اب کیا ہو گا چنانچہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و سلم کے پاس آئ اور اپنی فریاد پیش کیا اور بار بار پیش کیا ہر...
  6. رضاءاللہ الأعظمی

    ہمیں کو قاتل کہےگی ہمارا ہی قتل عام ہوگا---ہمیں کنویں کهودتے پهرینگے ہمیں پہ پانی حرام ہوگا

    ہمیں کو قاتل کہےگی ہمارا ہی قتل عام ہوگا---ہمیں کنویں کهودتے پهرینگے ہمیں پہ پانی حرام ہوگا
  7. رضاءاللہ الأعظمی

    تمہیں نصیب ہو ایسا عروج دنیا میں ----کہ زمانہ بھی تیری رفعتوں پہ ناز کرے

    تمہیں نصیب ہو ایسا عروج دنیا میں ----کہ زمانہ بھی تیری رفعتوں پہ ناز کرے
  8. رضاءاللہ الأعظمی

    عمر بهر پڑھئیے عمر بهر لکهیئے-----یہ زمانہ کتاب جیسا ہے

    عمر بهر پڑھئیے عمر بهر لکهیئے-----یہ زمانہ کتاب جیسا ہے
  9. رضاءاللہ الأعظمی

    گلدستہ قرآن (پارہ بہ پارہ)

    ماشاءاللہ بہت خوب جناب عالی
  10. رضاءاللہ الأعظمی

    گلدستہ قرآن (پارہ بہ پارہ)

    چھبیسواں پارہ اس میں کل چھ حصے ہیں 1- سورة الأحقاف مکمل 2- سورة محمد مکمل 3- سورة الفتح مکمل 4- سورة الحجرات مکمل 5- سورة ق مکمل 6- سورة الذاريات ابتدائي حصہ سورہ احقاف میں کئی باتیں مذکور ہیں 1- والدین کے ساتھ حسن سلوک کا بیان ہے 2- حمل کی أقل مدت کا بیان کہ وہ چھ ماہ ہے 3- قوم عاد...
  11. رضاءاللہ الأعظمی

    گلدستہ قرآن (پارہ بہ پارہ)

    پچیسواں پارہ اس میں کل پانچ حصے ہیں 1 - حم السجدة (بقیہ حصہ) 2 - سورہ شوریٰ (مکمل) 3- سورہ زخرف (مکمل) 4- سورہ دخان (مکمل ) 5- سورہ جاثیہ (مکمل ) حم السجدة کے بقیہ حصے اس بات کا بیان ہے کہ اللہ ہی عالم الغیب ہے جیسے قیامت کا علم شگوفے میں کیا ہے اس کا علم حمل میں کیا ہے اور وضع حمل کب ہوگا...
  12. رضاءاللہ الأعظمی

    گلدستہ قرآن (پارہ بہ پارہ)

    چوبیسواں پارہ اس میں تین حصے ہیں : 1 -سورہ زمر ( بقیہ حصہ ) 2 -سورہ مؤمن (مکمل ) 3 -سورہ حم السجدة ( ابتدائی حصہ ) سورہ زمر کے بقیہ حصے میں کئی باتیں ہیں 1 - الله کی ربوبیت کا بیان آسمان وزمین تمام کا خالق صرف اللہ ہی ہے اس کے قائل تمام انسان ہیں 2 - الله کی رحمت کی وسعت کا بیان انسان کو...
  13. رضاءاللہ الأعظمی

    گلدستہ قرآن (پارہ بہ پارہ)

    سورة الملک مکی سورت ہے تیس آیتوں اور دو رکوع پر مشتمل ہے۔ اس سورت میں دنیا و آخرت میں اللہ تعالیٰ کے قادر مطلق ہونے کو زیادہ اجاگر کیا گیا ہے۔ ابتداءسورت میں بتایا گیا ہے کہ زندگی اور موت کی تخلیق کا مقصد ”مقدار کی کثرت“ نہیں بلکہ ”معیار کا حسن“ پیدا کرنا ہے۔ کسی بھی نیک عمل کو بہتر سے بہتر...
  14. رضاءاللہ الأعظمی

    نہ کر تقدیر کا شکوہ مقدر آزماتا جا -- ملےگی خود بخود منزل قدم اپنا بڑھاتے جا

    نہ کر تقدیر کا شکوہ مقدر آزماتا جا -- ملےگی خود بخود منزل قدم اپنا بڑھاتے جا
  15. رضاءاللہ الأعظمی

    اس آدمی کی بات میں ہوگا بہت اثر ۔ آغاز گفتگو جو کرےگا سلام سے السلام علیکم و رحمۃ اللہ و...

    اس آدمی کی بات میں ہوگا بہت اثر ۔ آغاز گفتگو جو کرےگا سلام سے السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
Top