رشید حسرت

اصل نام عبدالرشید، قلمی نام رشید حسرتؔ۔ عرصہ ۲۵ سال سے شعبہ اردو سے وابستگی ھے۔ اسسٹنٹ پروفیسر سے عنقریب ایسوسی ایٹ کے عہدے پر ترقی کی امید ھے۔ ۱۹۸۱ یعنی چالیس سال سے شعر گوئی سے شغف ھے۔
ذاتی ویب سائٹ
http://poetraheedhasrat.blogspot.com
مقام سکونت
نزد گشکوری ٹاؤن فیروز آباد سبزل روڈ کوئٹہ
جھنڈا
Pakistan
Gender
Male
Occupation
اسسٹنٹ پروفیسر (اردو) گورنمنٹ ڈگری کالج، کوئٹہ
Top