راحیل اصغر

تخلص: راحیل اصغر

راحیل اصغر 10 اپریل 1996 کو ایبٹ آباد کے ایک نواحی گاؤں میں پیدا ہوئے اپنی تعلیم اسلام آباد کے ایک نجی سکول/کالج سے جاری رکھتے ہوے آئی کام کیا ابھی بی ایس ماس کمیونیکیشن کر رہے ہیں..
اسلام آباد میں مستقل رہائش پذیر ہیں
اور ایک نجی نیوز چینل میں اپنی خدمات سر انجام دے رہے ہیں اس کے علاوہ بطور رائیٹر اور شاعر بھی ذمہ داریاں نبھا رہے ہیں
مقام سکونت
اسلام آباد
جھنڈا
Pakistan
موڈ
Torn
Gender
Male
Occupation
صحافت
Top