Recent content by راجہ ہیرا

  1. راجہ ہیرا

    منبر پہ آکے کچھ نہ بولیں تو اور بات ہے ورنہ بلا کے خطیب ہوتے ہیں یہ خاموش لوگ۔

    منبر پہ آکے کچھ نہ بولیں تو اور بات ہے ورنہ بلا کے خطیب ہوتے ہیں یہ خاموش لوگ۔
  2. راجہ ہیرا

    لہجے ہی تو لفظوں کی معانی کے لبادے پہناتے ہیں ایک ہی لفط کسی کو زندہ کر دیتا ہو اور کسی کو زندہ...

    لہجے ہی تو لفظوں کی معانی کے لبادے پہناتے ہیں ایک ہی لفط کسی کو زندہ کر دیتا ہو اور کسی کو زندہ درگور
  3. راجہ ہیرا

    میں زندگی کے زینے پر آخری تختوں کی جانب گامزان ہوں زندگی کی تلخیوں نے کمر خمیدہ کر دی ہے مگر...

    میں زندگی کے زینے پر آخری تختوں کی جانب گامزان ہوں زندگی کی تلخیوں نے کمر خمیدہ کر دی ہے مگر جب بھی ماں کی یاد آتی ہے تو میں بچہ بن جاتا ہوں جس کے ہر مسلے کا حل ماں کے دوپٹے کی گرہ میں بندھا ہوتا ہے۔ کاش میری عمر بھی میر ی عمر بھی میری ماں کولگ جاتی اور میں بچپن میں ہی مر جاتا۔
  4. راجہ ہیرا

    انسان کی زندگی میں سب سے قیمتی چیز وقت ہے اس قیمتی اثاثے میں سے کچھ حصہ اپنے والدین اور بزرگوں...

    انسان کی زندگی میں سب سے قیمتی چیز وقت ہے اس قیمتی اثاثے میں سے کچھ حصہ اپنے والدین اور بزرگوں کیلئے وقف کریں۔
Top