Recent content by رابعہ

  1. رابعہ

    محفل کے جِن بھوت

    :whistle:
  2. رابعہ

    محفل کے جِن بھوت

    جاسمن اوپر میرے جواب سے آپکو کچھ کچھ اندازہ ہو گیا ہو گا۔۔ محفل پڑھنے میں بہت دلچسپ مگر یہاں پوسٹ کرنا ذرا سا مشکل لگتا ہے تو میں بس آنکھیں ہی ٹھنڈی کر لیتی ہوں
  3. رابعہ

    محفل کے جِن بھوت

    ارے یہ چراغ ارے یہ چراغ کس نے رگڑا !!!!
  4. رابعہ

    تنزانیہ سفاری

    بہت ہی خوبصورت تصاویر ہیں۔۔۔۔آپکے سفرنامے ایک چنگاری سلگا جاتے ہیں خواہشوں کے بھوسے میں
  5. رابعہ

    میری فوٹو گرافی 2: حشرات الارض اور چرند پرند

    شکریہ زیک ۔۔مگریہ تو کافی مہنگے ہیں ۔۔۔۔خیر میں مزید دل گردہ بڑھانے کی کوشش کروں گی۔۔۔۔ہو سکتا ہے اس دوران کوئی اور بہتر آپشن بھی مل جائے
  6. رابعہ

    ڈیجٹل فوٹوگرافی تکنیک

    اسلام وعلیکم! میں میکرو فوٹو گرافی کرنا چاہتی ہوں ۔ اس مقصد کیلیئے کوئی درمیانی قیمت25-30ہزار)تک کا کیمرہ سجیسٹ کریں۔۔۔یا پھر کوئی فیچرز جو کہ مد نظر رکھنے چاہیں میکرو فوٹوگرافی کیلئے کیمرہ خریدتے وقت۔(میرا کیمروں کے متعلق علم نہ ہونے کے برابر ہے۔موبائل فون کیمرہ سے ہی کام چلایا ہے آج تک)
  7. رابعہ

    میری فوٹو گرافی 2: حشرات الارض اور چرند پرند

    اسلام وعلیکم! میں میکرو فوٹو گرافی کرنا چاہتی ہوں ۔ اس مقصد کیلیئے کوئی درمیانی قیمت25-30ہزار)تک کا کیمرہ سجیسٹ کریں۔۔۔یا پھر کوئی فیچرز جو کہ مد نظر رکھنے چاہیں میکرو فوٹوگرافی کیلئے کیمرہ خریدتے وقت۔(میرا کیمروں کے متعلق علم نہ ہونے کے برابر ہے) امجد میانداد ، زیک
  8. رابعہ

    پیرو کے پہاڑ، کھنڈر، دریا اور جنگل

    ارے پھر تو یہ اپنا "سمبل" ہے۔ "سمل"بھی کہا جاتا ہے اسکے روئیں روئی کی طرح تکیوں وغیرہ میں بھرے جاتے ہیں
  9. رابعہ

    پیرو کے پہاڑ، کھنڈر، دریا اور جنگل

    مجھے نہی لگتا اور اگر ایسا ہے تو حیرت ہے۔۔۔۔۔۔عموما" اتنے نمایاں گھونسلے سنے نہی
  10. رابعہ

    پیرو کے پہاڑ، کھنڈر، دریا اور جنگل

    یہ کوئی پھل ہے کیا؟؟
  11. رابعہ

    جون ایلیا بے دِلی کیا یونہی دن گزر جائیں گے

    "خراباتیانِ خردِ باختہ" برائے مہربانی مجھے اس کے معنی بتائیں
  12. رابعہ

    کبھی تو رنگ میرے ہاتھ کا حنائی ہو۔۔۔

    بہت خوبصورت ڈیزائن ہیں ۔۔۔ میرا بھی دل کر رہا ہے اپنی لگائی ہوئی مہندی شیئر کرنے کا مگر تصویر اپلوڈ کرنے کے کافی ناکام تجربوں سے گزر چکی ہوں :(
  13. رابعہ

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 45: سفید

    ناکام کوشش
  14. رابعہ

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 45: سفید

    جی ہاں معلوم نہی کیوں؟ فورم بڑا پیچیدہ لگ رہا ہے۔۔۔۔۔ڈیلیٹ کرنے کی آپشن نہی ہے یہاں؟؟
Top