Recent content by رئبیکا افتخار

  1. ر

    تعارف مجھ سے ملئے ۔۔ ۔۔ ۔۔ میں ھوں آپ کا گرائیں

    ہمارا گھر جہلم میں بلال ٹاؤن میں اور پنڈی میں چمن زار میں ہے۔
  2. ر

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟2

    شمشاد بھائی آپ بھی آپ جاتے تو اچھا ہوتا۔ یہ آپ کے بھائی صاحب کا انتظارہورہا ہے۔ حضور ہر پانچ منٹ بعد پانچ منٹ کہہ دیتے ہیں۔
  3. ر

    کون ہے جو محفل میں آیا-(23)

    آپ بھی ہمیں دعاؤں میں یاد رکھئے گا حجاب
  4. ر

    بیوی پاکستان گئی ہے۔

    بہت اچھی نظم ہے اور حقیقت پر مبنی بھی۔
  5. ر

    تھانہ اردو محفل

    چاند بابو، افتخار کی بات کی میں بھی تاید کروں کی، کہ اگر آپ لوگ باہر رہے تومجرمین اندر رہیں گے اور اگر آپ اندر رہے تو مجرمین باہر۔ پھر جب آپ کا پیشہ ہی حفاظت عوام ہے تو ڈر کس بات کا، بقول بھائی جانے کے جو رات اندر ہے وہ باہر نہیں اور جو باہر ہے وہ اندر نہیں۔ مجھے آپنے بھائی پر فخر ہے۔
  6. ر

    اب کے کون آئے گا؟

    اب کے تو میں ہوں اور پھر شاید شمشاد بھیا ہی ہونگے۔
  7. ر

    کون ہے جو محفل میں آیا-(23)

    آمین اور جزاک اللہ شمشاد بھائی، اللہ تعالٰی ہم سب کو اس بابرکت ماہ کی رحمتیں اور برکتیں سمیٹنے کا موقع عطا فرمائیں۔
  8. ر

    مبارکباد عبدالرحمن سید کو سالگرہ مبارک

    عبدالرحمان بھائی آپ کو میری طرف سے بھی سالگرہ مبارک ہو، اللہ آپ کو صحت و سلامتی کے ساتھ عمردراز عطا فرمائے۔ آمین
  9. ر

    جو کم آتے ہیں وہ یہاں آئیں

    میں نے کبھی پنجابی فلم نہیں‌دیکھی، دیکھ کر تبصرہ کروں گی۔
  10. ر

    قصہ اک ملاقات ،

    ہم اس ملاقات کا احوال جاننے کا مجھے بھی تجسس ہورہا ہے۔ بوچھی جی ذرا بتلاکے تو دیجئے، اشتیاق رہے گا۔
  11. ر

    تعارف السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ

    سیدہ ثوبیہ میری طرف سے بھی آپ کو خوش آمدید، (دیرکےلئے معذرت) امید ہے کہ آپ سے رابطہ رہے گا
  12. ر

    تعارف رئبیکا افتخار

    بوچھی جی معذرت، ہمیں معلوم تھا مگر ہمارا اپنا پروگرام پہلے سے طے شدہ تھا۔ اسلئے ہم آپ کی مہمانوازی کرنے قاصر رہے۔ انشاء زندگی رہی تو ضرور ملاقات ہوگی۔ میں ہوسکتا ہے رمضان کے بعد والتم اسٹو جاؤں وہاں پر ہمارے کزن ہوتے ہیں۔
  13. ر

    تعارف رئبیکا افتخار

    افتخار مذاق کررہے ہیں۔ یقیناُ انکو بھی اچھا لگتا ہوگا۔ کیوں کی میرا یہ استقبالیہ پروگرام انہیں کی بدولت چل رہا ہے۔ ورنہ مجھے تو ادھر کوئی جانتا بھی نہیں ۔ انہیں کی بدولت سب نے اتنے عزت اور محبت دی۔ اس سے یہی ثابت ہوتا کہ افتخار سے آپ سب لوگ کتنی محبت کرتے ہیں۔
  14. ر

    تعارف رئبیکا افتخار

    بہت شکریہ بھائی اور تعبیر۔ معذرت بھی کہ مصروفیت کی وجہ سے ادھر آنے کا وقت کم ملتا ہے۔ اصل میں ایک کتاب لکھ رہی ہوں۔ اس پر زیادہ وقت صرف ہوجاتا ہے۔
Top