دنیادار مؤمن
تمہید
دنیاوی کامیابی ہمیشہ سے انسان کی تمنا رہی ہے۔ فرد کی ترقی ہو، ریاست کی معاشی خوشحالی ہو یا قوم کی اجتماعی فلاح؛ ہر زمانے میں یہ انسان کی جدوجہد کا مرکز رہی ہے۔ یہ خواہش کبھی دولت کی طلب کی صورت میں، کبھی طلب شہرت کی صورت میں، کبھی اثر و رسوخ اور منصب کی طلب میں یا کبھی کسی...