دانش حسین

بسم اللہ الرحمان الرحیم
تمام پڑھتی آنکھوں کو میرے دھڑکتے دل اور لکھتے ہاتھوں سے
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

بارگاہِ قدسی سے امید من یہ ہیکہ تمام خواتین وحضرات خیر وعافیت سے ہونگے۔

پہلے پہل تو ہم صرف زائرین ہی کہلاتے تھے اور اب جب کہ ہم نے بھی رجسٹریشن حاصل کرلی کم ازکم اور نہ سہی محافلین مطبل محفلین کہلائینگے ویسے آپ کی مرضی ہے کہ آپ ہمیں محفل کے باادب بامراد اوراپنے بارِخرچ پر محفل میں آکر اپنے احسان مند سمجھ سکتے ہیں اور ہاں لکھ بھی سکتے ہیں کہیں سب پڑھ کر سکتے مٰیں تو نہیں چلےگئے،واپس آئیے اور حضرت یعنی احقر پہلے والا ٹھیک رہیگا!
کا تعارف ملاحظہ فرمایئے۔

میرا نام: دانش حسین ہے
اور پیارے پاکستان کا پر امن میرا مطلب پورا من میرا پاکستان ہے کا شہری ہوں
مصروفیت: آجکل ملٹی میڈیا کا کورس زیرِ بحث ہے

اور آپ حضرات سے کچھ سیکھنے۔ نہیں جی بہت کچھ سیکھوںگا،اور آپ بھی محفل کے اداب کو ملحوظِ دل رکھ کر، اپنی نوازشات کی بھرمار کرتے ہوئے اس صاحب تعارف کو مرحبا فرمائینگے۔
سب خوش پوشاک اور باش رہئے دعا ہے میری
مقام سکونت
پاکستان
جھنڈا
Pakistan
موڈ
Breezy
Gender
Male
Occupation
اپنا کاروبار

دستخط

نہ جہاں میں کہیں اماں ملی۔جواماں ملی تو کہاں ملی
میرے جرمِ خانہ خراب کو۔تیرے عفوِبندہ نواز میں

(علامہ اقبال رحمہ اللہ)

تمغے

  1. 5

    آنا جانا رہتا ہے۔

    آپ نے 30 پیغامات پوسٹ کر دیے ہیں۔ لگتا ہے آپ کو یہ فورم پسند آ گئی ہے!
  2. 2

    کسی نے آپ کا پیغام پسند کیا ہے۔

    Somebody out there reacted positively to one of your messages. Keep posting like that for more!
  3. 1

    پہلا پیغام

    اس ٹرافی کو حاصل کرنے کے لیے اس سائٹ پر کہیں کوئی مراسلہ شامل کریں۔
Top