Recent content by دانش ترک

  1. دانش ترک

    مہر نستعلیق ویب فونٹ ۔۔۔مفت ریلیز ۔۔ بہ اشتراک آئی ٹی یونیورسٹی

    یار فونٹ ڈولیپر کو بہت بہت مبارک ہو۔ میں نے یہ فونٹ اپنے موبائل میں انسٹال کیا ہے اردو میں تو ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت ہے لیکن انگریزی میں نہ جانے کیوں سپیس ختم کر دیتا ہے۔
  2. دانش ترک

    بغیر روٹ کئے اینڈرائڈ فون میں نستعلیق فونٹ انسٹال کرنا

    میری یہ والی ویڈیو دیکھیں ان شاءاللہ سیمسنگ میں اپنی مرضی کا کوئی بھی فونٹ استعمال ہو سکے گا۔
  3. دانش ترک

    بغیر روٹ کئے اینڈرائڈ فون میں نستعلیق فونٹ انسٹال کرنا

    دوستو چونکہ سیمسنگ کے موبائلوں میں روٹ کے بغیر نستعلیق فونٹ انسٹال کرنے کے تمام طریقے کام نہیں کرتے تو یہ طریقہ استعمال کریں 100 فیصد کام کرے گا ۔یہ میری ویڈیو ہے انشاء اللہ یاد کرو گے ربط یہ ہے۔
  4. دانش ترک

    اردو کانفرنس(ہند) اور ہماری زبان

    بہترین جناب۔
  5. دانش ترک

    ہاہاہاہاہا بڑی محنت کے بع بالآخر اردو نستعلیق مل گیا

    ہاہاہاہاہا بڑی محنت کے بع بالآخر اردو نستعلیق مل گیا
  6. دانش ترک

    کوئی جاگ رہا ہے

    کوئی جاگ رہا ہے
  7. دانش ترک

    اسلام. علیکم

    اسلام. علیکم
  8. دانش ترک

    بھائی جان ،خالہ جان ،قدر دان کیا حال ہے سب سب خوش باش ہیں اللہ پاک آپ کو صدا سکھی رکھے

    بھائی جان ،خالہ جان ،قدر دان کیا حال ہے سب سب خوش باش ہیں اللہ پاک آپ کو صدا سکھی رکھے
  9. دانش ترک

    تعارف السلام علیکم

    میں ایبٹ آباد کے ایک خوبصورت گاؤں موہار کلاں میں رہتا ہوں آجکل میں کراچی میں رہائش پذیر ہوں
  10. دانش ترک

    تعارف السلام علیکم

    ترک میری قوم یعنی کاسٹ ہے ہممممم ! میں نے کچھ ترک نہیں کیا مجھے ابھی تک کچھ زیادہ فورم کی سمجھ بوجھ نہیں ہے آپ لوگوں کا پرجوش ویل کم مجھے بہت اچھا لگا
  11. دانش ترک

    تعارف السلام علیکم

    میرا نام دانش حسین ترک ہے میں اردو لکھتے لکھتے یہاں پہنچ آیا ہوں امید ہے کہ اچھا وقت گزرے گا
Top