Recent content by خرم

  1. خرم

    محفل پر فیس‌بک اکاؤنٹ سے لاگ‌ان کریں

    بہت شکریہ بھیا۔ اب فیس بک پر بھی محفل جمانے میں آسانی رہے گی انشاء اللہ۔
  2. خرم

    دروپل 5 کا اردو ترجمہ دستیاب!

    بھائی لوگ ایک سوال کا جواب تو دیجئے۔ اگر کسی سائٹ میں 10000 سے زائد مضامین ہوں‌تو کونسا سسٹم بہتر رہے گا۔ مائی ایس کیو ایل تو ہر ایک استعمال کرے گا لیکن نیویگیشن وغیرہ ایک مسئلہ ہوگا۔ جملہ تو تین تہوں سے نیچے جاتا نہیں اور دس ہزار لنک دینا تو کہیں بھی شائد ممکن نہیں ہوگا۔ Addon Domain شائد کچھ...
  3. خرم

    بیت اللہ محسود کے جاں بحق ہونے کی تصدیق

    بیت اللہ کے مرنے کی تصدیق صرف حامد میر کرسکتا ہے۔ اس کے ان تمام جگہوں پر پُرانے اور گہرے مراسم ہیں۔
  4. خرم

    اردو لائبریری سعودیہ میں بلاک

    عمومی طور پر جن کتب میں اصفیاء کے تذکرے ہوں وہ سعودی عرب میں ممنوع ہوتی ہیں۔ لائبریری بھی شاید ایسی ہی کسی پابندی کی زد میں آئی ہو۔
  5. خرم

    اردو میڈیا وکی ورژن 1.15

    نبیل بھائی اللہ آپ کو سلامت رکھے۔ ماشاء اللہ ہم کاہلوں کے لئے بہت آسانیاں پیدا کر دیتے ہیں۔ :)
  6. خرم

    تھیم فوٹوگرافی کھیل فوٹوگرافی کھیل 22: ماضی/تاریخ

    یہ کیا بھیا؟‌پندرہ سو میں سے صرف ایک؟ بخیلی ہے یہ فیاضی نہیں (اقبال سے معذرت کےساتھ)
  7. خرم

    نظیر نظم ۔ کل جُگ از نظیر اکبر آبادی

    اردو کے پہلے عوامی شاعر کا خطاب واقعی انہی پر جچتا ہے۔ روز مرہ کو اشعار میں جس خوبی سے انہوں نے ڈھالا اس کا کوئی ثانی نہیں نظر پڑا۔ انہی کا ایک شعر ہے انداز اپنا دیکھتے ہیں آئینہ میں اور یہ بھی کہ کوئی دیکھتا نہ ہو
  8. خرم

    بابا بلھے شاہ کیہہ بے درداں دے سنگ یاری ۔ بلھے شاہ

    کیہے ملے سانوں ٹھگ بپاری سبحان اللہ۔ پوری قوم تے گل پوری آوندی ایہہ۔
  9. خرم

    آج کا بلاگ - آپ کے بلاگ پر نئی پوسٹ کا اقتباس!

    الحمد للہ ہم نے بھی آج سے بلاگ کے ذریعے جو دل پہ گزرتی ہے رقم کرتے رہیں گے کا سلسلہ شروع کیا۔
  10. خرم

    نئے(ورڈپریس) بلاگرز کے لیے اہم ہدایات اکٹھی کریں!

    جی بالکل وہی ہوا۔ ڈیٹابیس کے کیریکٹر سیٹ‌کو بدلتے ہی حالات سُدھرتے چلے گئے۔ اب تو ماشاء اللہ پہلوٹھی کے بلاگ کی بھی پیدائش ہو چُکی :)
  11. خرم

    نئے(ورڈپریس) بلاگرز کے لیے اہم ہدایات اکٹھی کریں!

    بھیا ڈیٹا بیس کے کیرکٹر سیٹ‌میں ہی گڑبڑ تھی غالباَ۔ سارا سویڈش لاطینی میں‌تھا۔ اب اسے بدل رہا ہوں‌ یو ٹی ایف میں۔ دیکھیں‌کیا ہوتا ہے :)
  12. خرم

    نئے(ورڈپریس) بلاگرز کے لیے اہم ہدایات اکٹھی کریں!

    جی بھیا یہ لائن تو ہے مائی ایس قیو ایل کی کلائنٹ‌ورژن 22۔1۔4 ہے۔
  13. خرم

    مثنوی اردو محفل - اردو محفل کو سالگرہ مبارک

    تو آپ کبھی عمداَ بھی بھٹکتے ہیں‌زیک بھیا؟:battingeyelashes:
  14. خرم

    نئے(ورڈپریس) بلاگرز کے لیے اہم ہدایات اکٹھی کریں!

    کاش کہ اینی جئی گل ہوتی بھائی۔ یہ سب تو کر لیا لیکن جب بلاگ پر کچھ لکھتا ہوں تو سوالیہ نشانوں کی ایک قطار سی بندھ جاتی ہے۔ :(
  15. خرم

    مثنوی اردو محفل - اردو محفل کو سالگرہ مبارک

    بہت خوب وارث بھائی۔ ماشاء اللہ
Top