Recent content by خالد مبشر

  1. خالد مبشر

    اقبال سے منسوب اشعار - جو علامہ اقبال کے نہیں

    اقبال سہیل کا یہ شعرعلامہ اقبال سے منسوب ہے: جوانو یہ صدائیں آرہی ہیں آبشاروں سے چٹانیں چور ہو جائیں جو ہو عزم سفر پیدا۔
  2. خالد مبشر

    اقبال سے منسوب اشعار - جو علامہ اقبال کے نہیں

    ابوالمجاہد زاہد کا یہ شعر اقبال سے منسوب ہے: ایک ہو جائیں تو بن سکتے ہیں خورشید مبیں ورنہ ان بکھرے ہوئے تاروں سے کیا کام بنے۔
  3. خالد مبشر

    اقبال سے منسوب اشعار - جو علامہ اقبال کے نہیں

    مولانا محمد علی جوہر کے دو اشعار اقبال سے منسوب ہیں: توحید تو یہ ھے کہ خدا حشر میں کہہ دے یہ بندہ دو عالم سے خفا میرے لیے ھے۔ اور: قتل حسین اصل میں مرگ یزید ھے اسلام زندہ ھوتا ہےہر کربلا کے بعد۔
  4. خالد مبشر

    نظم ۔ میں اردو زباں ہوں

    الف عین محمد یعقوب آسی
  5. خالد مبشر

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
  6. خالد مبشر

    نظم ۔ میں اردو زباں ہوں

    نظم ۔ میں اردو زباں ہوں۔۔۔۔ڈاکٹر خالد مبشر میں اردو زباں ہوں مجھے آریاؤں نے پالا مری اصل ہندوستاں ہے کہ میرے لہو سے ہی ویدوں کی آیات لکھی گئی ہیں یہ رام اور سیتا کی عظمت کے قصے، رامائن کتھائیں کرشن اور رادھا کے رنگیں فسانے ہر اک لفظ کی روح نغمہ سرا ہے میں اردو زباں ہوں وہ گوتم کہ جس نے محبت کی...
  7. خالد مبشر

    تعارف خالد مبشر

    جی۔۔۔دریں چہ شک۔شکریہ۔
  8. خالد مبشر

    میرے دوست۔۔۔وعلیکم السلام ورحمۃ۔ السلام علیکم۔

    میرے دوست۔۔۔وعلیکم السلام ورحمۃ۔ السلام علیکم۔
  9. خالد مبشر

    تعارف خالد مبشر

    شکریہ جناب۔
  10. خالد مبشر

    تعارف خالد مبشر

    نام ۔۔۔نا م سے کیا ہوتا ہے ۔۔۔والد کا نام ۔۔۔مجھے پدرم سلطان بود پر یقین نہیں ۔۔۔سکونت ۔۔ نکل پڑا ہوں مگر یہ عالم ہے بے خودی کا کہاں ہے منزل کدھر ہے جانا پتہ نہیں میں کون ہوں کیا ہوں ؟ ابھی خود بھی پتہ نہیں ۔۔جب خبر ہوگی تو آپ کو اطلاع ضرور کروں گا ۔۔۔حالانکہ یہ مرا کوئی فرض منصبی بھی نہیں...
Top