Recent content by خالد عثمان

  1. خالد عثمان

    آئے زباں پہ رازِ محبت محال ہے ( جگرمرادآبادی )

    مجھے حیرت ھے کہ جگر صاحب مقطع (آخری شعر) میں قافیہ کی پابندی کیوں نہیں کر پائے یا لکھنے والے حضرت کی شفقت کا نتیجہ ھے
  2. خالد عثمان

    کوئی کرے تو سہی روشنی طلب ہم سے دیا ہوا نہ ّمیسر تو گھر جلا دیں گے

    کوئی کرے تو سہی روشنی طلب ہم سے دیا ہوا نہ ّمیسر تو گھر جلا دیں گے
  3. خالد عثمان

    غالب ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہش پہ دم نکلے

    ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہش پہ دم نکلے بہت نکلے مرے ارمان لیکن پھر بھی کم نکلے میں کوئی شاعر نہیں ہوں بس تھوڑا سا شوق یا ذوق شاعری رکھتا ھوں اس غزل کا مطلع چونکہ بے حد مشہور ھے سو زمانہ طفلی سے سنتے آئے ہیں مطلع کا مصرع ثانی جب بھی سنا ہضم نہیں ہوا بلآخر 1907 کی لکھی ایک کتاب ملی جس میں...
Top