Recent content by ح سید

  1. ح سید

    اگر فرصت ملے تو۔۔۔

    محمد احمد صاحب۔ یہ نظم عزیز حامد مدنی کی نہیں بلکہ حامد یزدانی کی ہے جو میں نے ان کے شعری مجموعے ’’ابھی اک خواب رہتا ہے‘‘ میں پڑھی تھی۔ اس مجموعے کے دونوں ایڈیشنز میرے پاس ہیں۔ شکریہ
Top