Recent content by حمزہ خان

  1. حمزہ خان

    اُس سمت مجھ کو یار نے جانے نہیں دیا۔۔۔منیر نیازی

    روکا انّا نے کاوشِ بے سود سے مجھے اُس بُت کو اپنا حال سنانے نہیں دیا.. واہ کیا کہنے
  2. حمزہ خان

    جون ایلیا ہم کہ اے دل سخن سراپا تھے ------- متفرق کلام --- جون ایلیا

    کچھ تو ہوا بھی سرد تھی، کچھ تھا تیرا خیال بھی دل کو خوشی کے ساتھ ساتھ ہوتا رہا ملال بھی بات وہ آدھی رات کی، رات وہ پورے چاند کی چاند بھی عین چیت کا اس پہ ترا جمال بھی سب سے نظر بچا کے وہ مجھ کو کچھ ایسے سیکھتا ایک دفعہ تو رک گئی گردش ماہ و سال بھی دل کو چمک سکے گا کیا، پھر بھی ترش کے دیکھ لیں...
Top