Recent content by حشمت صمدانی

  1. حشمت صمدانی

    تعارف دیکھو یہ کون آگیا ہے

    آپ نے بھی کسی کو ٹیگ کردیا :)
  2. حشمت صمدانی

    تعارف دیکھو یہ کون آگیا ہے

    ہم پٹھان کہاں ہم تو کراچی والے ہیں :) اصل میں لالہ لفظ اکثر پٹھانوں میں ہی سننے میں آتا ہے۔
  3. حشمت صمدانی

    مبارکباد نین بھیا ہزاری منصب پر فائز ہوگئے

    اس میں تو شاید چیونٹیوں نے گھر بنا رکھے ہیں:eek:
  4. حشمت صمدانی

    تعارف دیکھو یہ کون آگیا ہے

    شکریہ بلال بھائی :) آپ نے اچھی طرح گائیڈ کیا :)
  5. حشمت صمدانی

    تعارف دیکھو یہ کون آگیا ہے

    شکریہ احمد بھائی :)
  6. حشمت صمدانی

    تعارف دیکھو یہ کون آگیا ہے

    شکریہ زیش بھائی :) آپ بھی ڈرا رہے ہیں۔ کہیں ہم ایسے نہ بھٹک جائیں کہ راہ ڈھونڈ ہی نہ پائیں:sick:
  7. حشمت صمدانی

    تعارف دیکھو یہ کون آگیا ہے

    آپ آئے تو ہمیں خوش آمدید کہنا ہے یعنی خوش آمدید انیس بھائی :) لیکن دیکھیں ڈرائیں نہیں ہمیں کہیں ہم بھی آپ کے رعب سے محفل نا چھوڑ بھاگیں:hypnotized:
  8. حشمت صمدانی

    تعارف دیکھو یہ کون آگیا ہے

    ایک اور کوشش محمد بلال اعظم
  9. حشمت صمدانی

    تعارف دیکھو یہ کون آگیا ہے

    شکریہ ناعمہ بہنا :) لالہ یعنی ہم دونوں میں سے کوئی پٹھان ہے:D
  10. حشمت صمدانی

    تعارف دیکھو یہ کون آگیا ہے

    یہ تو نہیں ہوا :(
  11. حشمت صمدانی

    تعارف دیکھو یہ کون آگیا ہے

    ہم بھی ایک ٹرائی کرتے ہیں۔ @ محمد بلال اعظم
  12. حشمت صمدانی

    تعارف دیکھو یہ کون آگیا ہے

    غالباً آپ نے ان دونوں بھائیوں کو بھی ٹیگ کردیا ہے :) چلیں احمد بھائی اور زیش بھائی جلدی سے ہمیں خوش آمدید کریں :)
  13. حشمت صمدانی

    تعارف دیکھو یہ کون آگیا ہے

    شکریہ بھائی جان :) اگر یہ ٹیگ کرنے کا ہمیں بھی بتادیں تو نوازش :)
  14. حشمت صمدانی

    تعارف دیکھو یہ کون آگیا ہے

    شکریہ حسیب صاحب :)
Top