اِک پِکھا نہ گالائیں
سبھناں میں سچا دھنی
ہیاو نہ کہیں بھاہیں
نانک سبھ امَولویں
اردو ترجمہ
کسی کے ساتھ پھیکی بات نہ کی جائے کہ سب ہی میں سچا دھن یعنی خدا موجود ہے۔ کسی کا دل نہ دکھائے کہ سارے ہی موتی انمول ہوتے ہیں۔
اِٹ سرہانے بھوئیں سَونَ
کیڑا لڑیو ماس
کیتڑیاں جُگ واپرے
اِکتُ پیاں پاس
اردو ترجمہ
اے فرید! سرہانے اینٹ ہوگی، زمین پر سونا ہوگا، کیڑے ماس کھائیں گے۔ اس عالم میں کتنا ہی سماں بیت جائے گا اور آدمی ایک ہی پہلو پڑا رہے گا۔
اُٹھ فریدا وضو ساز
صبح نماز گُزار
جو سِر سائیں نہ نِوے
سو سِر کپ اُتار
اردو ترجمہ
اے فرید! اُٹھ کے وضو کر اور صبح کی نماز ادا کر کہ جو خدا کے حضور نہیں جھکتا وہ کاٹ دینے کے قابل ہے۔
دونویں شعر وکھو وکھ نیں
امانت اوراعانت ۔۔۔۔۔۔۔۔ از محمد ناصر اقبال خان
جس روز اپوزیشن کی مختلف نظریات پر کاربند " گیارہ" پارٹیوں کااتحاد معرض وجود میں آیا،میں نے اس دن کہا تھا اس کاکوئی ایک مرکزی دھڑاکسی وقت بھی" نودوگیارہ" اوریہ اتحاد دھڑام سے زمین بوس ہوسکتا ہے۔جس اتحاد کی دیواریں "رواداری"اور"بردباری" کی بجائے...