حبہ شاہ

میں ایک معمولی سی لڑکی ہوں
مجھے پڑھنے کا خاص شوق نہیں
مگر اپنی زبان اردو سے بہت محبت ہے
اور اچھی شاعری ویسے ہی میری کمزوری ہے
اسی بنا پر اردو شاعری بہت شوق سے پڑھتی ہوں
اور اکثر اوقات متاثر ہو کر چند الفاظ کی رد و بدل سے نیں بھی کچھ کہ ڈالتی ہوں
یوم پیدائش
جولائی 14، 1999 (عمر: 24)
مقام سکونت
راولپنڈی
جھنڈا
Pakistan
موڈ
Torn
Gender
Female
Occupation
راولپنڈی
Top