Recent content by حاجی افتخار احمد گھمکولوی

  1. حاجی افتخار احمد گھمکولوی

    کیا آپ گھڑی پہنتے ہیں؟

    جناب کسی صاحب کویادہے سکول کے زمانے میں چھٹی سے پہلے زمین پر ایک لکیر لگا دیتے تھے۔اور چھٹی کے ٹائیم کا اندازہ کرتے تھے۔ہمارے دیہات میں پرچون فروش نے دیوار میں سوراخ کرکے ایک ٹائم پیس لگا رکھا تھا۔ سارے لوگ وہاں سے ھی وقت دیکھتے تھے۔
  2. حاجی افتخار احمد گھمکولوی

    السلام و علیکم جناب سب دوستوں کو!!!

    السلام و علیکم جناب سب دوستوں کو!!!
Top