حاتم راجپوت

نام حاتم علی ہے. ذات کا راجپوت ہوں
آبائی گاؤں مسکن پسرور ہے لیکن اس علاقے کی تعلیمی و معاشرتی پسماندگی کی وجہ سے گذشتہ دس سال سے سیالکوٹ میں مقیم ہوں-والدہ معلمہ تھیں اب ریٹائرڈ ہیں اور والد صاحب ابھی بھی تدریس کے فرائض انجام دے رہے ہیں-
مطالعہ اور ادب سے لگاؤ ہے اور قدرتی مناظر کی تصویر کشی کا شوق رکھتا ہوں.
مقام سکونت
سیالکوٹ
جھنڈا
Pakistan
موڈ
Cool
Gender
Male
Occupation
طالب علم
Top