السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہہ
میرا نام محمد جواد رضا خان جامی ہے
میں ایک مقامی روزنامہ میں بطور ویب ڈیزائنر اور پیج میکر خدمات انجام دے رہا ہوں پارٹ ٹائم میں یہی خدمات کھیلوں کے ایک معروف ہفت روزہ میں انجام دے رہا ہوں اس کے علاوہ فری لانس بھی یہی خدمات نجی طور پر انجام دیتا ہوں بذات بفضل...
محترم اردو کی اعلیٰ خدمت پر مبارکباد قبول کریں مگر میں ڈاون لوڈ نہیں کرپا رہا نہ تو اردو ویب نہ ہی القلم سے دونوں جگہ ایرر 404 آرہا ہے اگر مجھے بھی عنایت کریں تو نوازش ہوگی
فرش سے جاری ہوئے احکام جو افلاک پر
محو حیرت ہے زمانہ سید لولاک پر
جس مبارک خطے سے پائے مقدس مس ہوئے
لوٹتی لاکھوں جبینیں ہیں اسی کی خاک پر
بے حجاب و بے وسیلہ جلوہ مولا دکھا
اے میں قرباں سید عالم تیرے ادراک پر
جی میں ٹھانی ہے حضوری کی حضور پاک میں
کب تلک روؤں میں آخر ہجر الم ناک پر
یونہی...
یا ذالفضل العظیم صلی علیٰ فضلک العظیم والہ واصحابہ وبارک وسلم تفضل علینا بفضلک العظیم
اے سب سے بڑے فضل والے (رب) درود نازل فرما اپنے سب سے بڑے فضل (نبی صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم) پر اور ان کے آل و اصحاب پر اور برکتیں اور سلام اور اپنے سب سے بڑے فضل (نبی صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم) کے طفیل ہم پر...