Recent content by جلالپوری

  1. ج

    گٹھیا اور یورک ایسڈ

    جناب عالی حکیم خالد صاحب! مجھے بھی مرض گاؤٹ لاحق ہے اور اس کی وجہ سے اب میرا یورک ایسڈ 25۔6 ہو گیا ہے نارمل رینج 25۔4 تک ہے جبکہ کولیسٹرول بھی تھوڑا زیادہ ہے اور اس کے ساتھ ساتھ شوگر بھی بارڈر لائن پر ہے میری عمر 37 سال ہے اور مجھے یہ مرض تقریبا 5 سال سے لاحق ہے،،،،میں اس کے لیے زائلورک ٹیبلٹ...
  2. ج

    اردو لائبریری سعودیہ میں بلاک

    شمشاد بھای بحرین میں بلاک ہے ،،،،،میں نے ابھی چیک کیا ہے حکومت کی طرف سے بلاک کا میسیج ڈسپلے ہو رہا ہے۔۔۔۔ پروکسی کی مدد سے ہی کھل رہی ہے۔۔۔۔۔۔
  3. ج

    اردو لائبریری سعودیہ میں بلاک

    سلام علیکم بھائی یہ بحرین میں بھی بلاک ہے ۔۔۔۔۔پروکسی کی مدد سے اب چیک کرتا ہوں
  4. ج

    اردو محاورات کا تہذیبی مطالعہ

    بہت ہی اچھی کتاب ہے شکریہ:coffee:
Top