Recent content by جاوید مینگل

  1. جاوید مینگل

    تعارف محفلین متوجہ ہوں

    میرا نام جاوید مینگل ہے۔ میں بلوچستان کے ضلع نوشکی سے ہوں اور بی اے کا طالبعلم ہوں۔ مجھے بہت خوشی ہوئی جب میں نے دیکھا کہ یہاں سب کچھ اردو میں لکھا ہوا ہے میں ابھی ابھی ایا ہو اس لیے زیادہ مشکلات پیش آرہے ہیں مجھے۔ میں تو سوسن براہوئی کی ناول کو ڈھونڈتے ڈھونڈتے یہاں آ پہنچا اور یہاں کی...
  2. جاوید مینگل

    منٹو نیا سال (سعادت حسن منٹو)

    بہت ہی زبردست
  3. جاوید مینگل

    براہوی لوک داستان: "زیبو"

    بہت ہی زبردست۔ شہزادی بڑی دلیر نکلی اتنی ظلم سہی اکیلا پن اور گھر سے دوری۔ مجھے تو غصہ ان تین پہ آرہا ہے جنہوں نے شہزادی کے بچوں کو قتل کیا۔
Top