Recent content by جانباز 2010

  1. ج

    جمیل نوری نستعلیق کشیدہ، میجر اپڈیٹ، ریلیز!

    السلام و علیکم ! میں نے اس کی بہت تعریف سنی ہے ۔ آج اس فورم سے ڈاون لوڈ بھی کر لیا ہے۔ میری طرف سے اس پر کام کرنے والی ٹیم کو مبارک ہو ۔ اللہ تعالی ان کی دنیا و آخرت کی مشکلات آسان فرمایے ۔ کیا کویی بھایی اس فانٹ کا طریقہ استعمال کےبارے رہنمایی فرماییں گے۔ شکریہ
Top