اچھے بھائی، ہم نے جو بھی باتیں لکھیں وہ بڑی دردمندی سے لکھیں تاکہ ایک قیمتی فورم پھلے پھولے ۔ کسی کی تضحیک کا نہ تو ارادہ تھا اور نہ ہے ۔ حالانکہ ایک آدھ بار تضحیک کا نشانہ بنے ۔ اس محفل میں اگر اچھی تبدیلیاں نہیں آئیں گی تو اس کا مقصد فوت ہو جائے گا ۔ یا تو فیس بک کی طرح ہر کوئی بس اپنے حلقے تک...
اردو محفل کو سالگرہ مبارک ۔ ۔ دعا ہے کہ جلد یہ عظمت کی بلندیوں کو عصرِ حضر کے تقاضوں کو سمجھتے اور نبھاتے ہوئے چھو لے ۔ ۔ ۔
بھائی آپ نے بڑی ہمت کی۔ تمام خامیاں ایک ساتھ لکھ دیں ۔ یہ باتیں بہت سے لوگوں کے دلوں کی آواز ہوں گی پر کہے گا کوئی نہیں ۔ ہمیں بھی یہ ایک ڈیڑھ درجن افراد کا ڈیبیٹنگ کلب...
بقول آزاد چائے والا اور ان کی طرح کے بہت سے لوگ آج کل سوشل میڈیا پر لیکچرز دیتے ہیں کہ بچوں کو اسکول کالج بھیجنے کی کوئی ضرورت نہیں ۔ ان کو شروع سے ہی کوئی ہنر سکھائیں تاکہ پیسہ کمایا جائے ۔ گویا زندگی کا مقصد پیسہ کمانا ہے ۔
ذرا ملاحظہ کیجیے کہ اگر عمران خان یا حکومت کے حوالے سے کوئی مستند ذرائع سے بھی اچھی خبر آئے تو لوگ کتنی بے یقینی ظاہر کرتے ہیں۔ میں نہ مانوں کی عملی تفسیر بن جاتے ہیں ۔ مگر ایسی بے تکی خبروں پر کتنا ایمان کی حد تک یقین لے آئے ہیں ۔ عمران خان نے یوٹیلیٹی اسٹورز کو بحال کیا۔ اربوں کی خریداری کی...
پرائیویٹ اسکولزا سی لیے پھل پھول رہے ہیں ۔ سرکاری اساتذہ پر کوئی چیک ہی نہیں ہے ۔ جو چاہے کریں کوئی جواب دہی نہیں ۔ زیادہ تر اساتذہ بچوں کی شخصیت تباہ کر دیتے ہیں ۔
رائے ونڈ پولیس!!!
تھانہ سٹی رائیونڈ!!!!
دال میں یقینآ بہت کچھ کالا ہے ۔ ۔
لاہور کی تمام پولیس ماڈل ٹاؤن میں قتلَ عام پر بھنگ پی کر سو رہی تھی ۔ ان معصوم لوگوں کی ایف آئی آر آرمی چیف کے کہنے کے بعد کاٹی گئی ۔ آج تک کوئی کاروائی نہ ہوئی ۔ اور سلطنتَ رائیونڈ کے تھانیدار نے خبر بنانے کے لیے یہ...
فری لانسرز اس نظارے سے شائد ہی کبھی لطف اندوز ہوں ۔ ۔ ۔:rollingonthefloor::rollingonthefloor:
زبردست، بہت حسین اللہ کی موجودگی کا احساس دلاتا ہوا نظارہ ۔ ۔