ثانی ہاشمی

مین اپنے ماں باپ کا اکلوتا ہیرا:blushing: ہوں۔۔۔۔
اور کمپیوٹر کا بہت شوقین ہو جب سے بلال بھائی کے بلاگر پے آیئں ہیں تب سے بلاگر کا مجھے شدت سے بخار چڑھا ہوا ہے بلال کی تحریریں پڑھ پڑھ کے بلاگر بنانے میں کامیاب ہو گیا ہو لیکن وہ بلاگر ٹرئی کے طور پے بنایا ہے:) اب انشااللہ ڈومین والا بنائو گا
ذاتی ویب سائٹ
http://www.urduweb.org/mehfil/account/
مقام سکونت
جھنگ صدر
جھنڈا
Pakistan
موڈ
Goofy
Gender
Male
Occupation
سیل مین
Top