لیکن کسی اردو پسند کو ایسا کام کر دینا چاہیے کہ موبائل-فون کو روٹ بھی نہ کرنا پڑے اور سارے کام ہو جاویں، جیسے اب میرے موبائل میں جمیل نوری نستعلیق فونٹ نہیں چل رہا Samsung j7 prime بالکل لطف نہیں آ رہا ابھی دس دن ہوئے ہیں نیو خریدہ دوسرے موبائل-فون پر دو برسوں سے Ifont کے ذریعے جمیل نوری...