ہم م م م م م م م م م م م یہ مسئلہ فائرفاکس براؤزر میں آرہا تھا، سوچا استاد جی گوگل کے براؤزر کو بھی تکلیف دوں، سو گوگل نے تکلیف قبول کرلی ہے۔ مطلب گوگل کروم میں لاگ ان ہوچکا ہوں، اب فائرفاکس کو مجھ سے تکلیف ہے یا پھر پی ایچ پی سے؟ اس کا مجھے علم نہیں :)
السلا م علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
میں نے ایک فورم کل ہی انسٹال کیا ہے، چونکہ میں نے پہلے پی ایچ پی بی بی سافٹ ویئرپہ کام نہیں کیا ہوا تھا، سو ایڈمن پینل میں چھیڑ خانی کے بجائے بس ایڈمن پینل کی آپشنز وغیرہ کو سمجھتا اور جانتا رہا۔اور اپنی جو آئی ڈی بنائی اس میں صرف معلومات انٹرکیں، اور سیونگ کے...