Recent content by ترین

  1. ت

    اردو ورڈ پروسیسر میں wysiwyg پرنٹ (حل ہو چکا

    آپ سب کے مدد کرنے کا شکریہ۔ اردو سپورٹ انسٹال کرنے کے بعد میرا کام ہو گیا۔ اب میں نے پروگرام پر آگے کام شروع کر دیا ہے۔
  2. ت

    اردو ورڈ پروسیسر میں wysiwyg پرنٹ (حل ہو چکا

    بھائی آپکے تعاون کا شکریہ لیکن میرے پاس تو پرنٹ پریویو میں خالی صفحہ نظر آتا ہے، کیا مجھے ونڈوز ایکس پی میں اردو سپورٹ کی ضرورت ہے؟
  3. ت

    اردو ورڈ پروسیسر میں wysiwyg پرنٹ (حل ہو چکا

    شکریہ ابرارحسین بھائی، میں اسی پرنٹ کنٹرول کو استعمال کر رہا ہوں لیکن یہ پرنٹ پر یویو میں کچھ بھی نہی دکھاتا، البتہ کچھ تبدیلی کہ بعد دکھا تو دیتا ہے لیکن وہ بھی wysiwyg نہیں ہوتا۔
  4. ت

    اردو ورڈ پروسیسر میں wysiwyg پرنٹ (حل ہو چکا

    بھائی یہ میں نے کوڈ کو سی شارپ میں کنورٹ کر دیا ہے تاکہ آپ لوگوں کو سمجھنے میں آسانی ہو۔ using System.Text; public class Form1 : System.Windows.Forms.Form { string strbody; #region " Windows Form Designer generated code " public Form1() : base() {...
  5. ت

    اردو ورڈ پروسیسر میں wysiwyg پرنٹ (حل ہو چکا

    پیارے بھایئوں اور بہنوں السلامعلیکم، میرا مسلہ یہ ہے کہ میں کافی عرصے سے اس کوشش میں لگا ہوں کہ میں VB.net میں ایک اردو ورڈ پروسیسر بناوں لیکن مسلہ یہ ہے کہ جب اس میں کسی فانٹ کو بولڈ یا انڈرلائں کریں تو پرنٹ میں وہ سادہ ہی دکھاتا ہے۔ برائے مہربانی میری مدد کریں میں اس بارے میں بہت مایوس ہو...
  6. ت

    جنگل کا قانون اور تماشائی قوم!

    اس سے بھی برتر کرتے ہیں ، اللہ ان سے ان کی ذیادتیوں کا حساب ضرور لیں گے
  7. ت

    یہ ہے پاکستان۔ ۔ ۔ ۔

    شئر کرنے کاا شکریہ
  8. ت

    آفریدی کا کارنامہ۔۔۔پاکستان کی مزید عزت افزائی

    ایسا پاکستانی کرکٹرز نے پہلی بار نہیں کیا بلکہ اس سے پہلے وسیم اور وقار بی کرتے رہیں ہیں، لیکن شاہد آفریدی کو ان کی غلطیوں کو دہرانے کی بجائے ان سے سبق لینا چاہئے۔
  9. ت

    Advance Urdu Editor -- Beta Version

    بھایئ آپ نے بہت اچھا کام کیا ہے لیکن ایک مسلہ ہے جو ک مجھے بھی اپنے سوفٹ وئیر میں ہے ک پرنٹ پری ویو میں فونٹ ایک جیسے ہی دکھاتا دکھاتا ہے، چاہے جو بھی سائز آپ سیٹ کریں۔ کوئی مدد کرے بہت مہربانی ہو گی۔
Top