Recent content by بندہ پرور

  1. ب

    مبارکباد سالِ نو 2023 کی مبارکباد

    کل عالم کو نئے سال کی مبارکباد
  2. ب

    ابولکلام آزاد کی نظر میں مسٹرجناح بحیثیت ایک فرقہ پرست

    مسلمانوں کے عظیم قائد اور بانی ء پاکستان کے بارے میں ایک کانگریسی رہنما کے ان تبصروں کو پڑھ کر دکھ ہو رہا ہے ۔
  3. ب

    شرحِ شتونگڑہ

    شتونگڑوں کا صحیح استعمال سیکھنے اور سمجھنے کے لئے سید عمران اور محمدعدنان اکبری نقیبی کو بلانا پڑے گا کیونکہ وہی ہر وقت ان سے مصروف رہتے ہیں ۔
  4. ب

    باورچی خانہ اور کھانے پینے سے متعلق کیفیت نامہ

    مہنگائی کا علاج اس لئے کہا کہ آپ نے خود ہی کہا کہ اس کے کھانے کے بعد سالن اور روٹی کی خواہش ہی نہیں ہوئی , تو یہ مہنگائی کا علاج ہوا ناں , میری بہن.
  5. ب

    محفل کے جِن بھوت

    آپ بھی تو تقریبا غائب ہوگئے ہیں زیک بھائی ۔۔ اور آپ کے غائب ہونے سے کم از کم ایک نقصان تو یقینا ہوا ہے کہ ہم اچھی اچھی اور دلفریب تصاویر دیکھنے سے محروم ہوگئے ہیں۔
  6. ب

    کتابی باتیں

    واقعی , باپ بیوقوف نہیں , بلکہ خاص عقلمند تھا. مزیدار
  7. ب

    باورچی خانہ اور کھانے پینے سے متعلق کیفیت نامہ

    میری معزز بہن , یہ میٹھا تو نہ صرف بھوک کا علاج ہے بلکہ مہنگائی کا بھی علاج ہے ۔
  8. ب

    باورچی خانہ اور کھانے پینے سے متعلق کیفیت نامہ

    اس روٹی کو دیکھ کر تو منہ میں پانی بھر آیا
  9. ب

    تعارف ظفریاب قاسمی کا تعارف

    مابدولت آپ کو اردو محفل میں خوش آمدید کہتے ہیں ۔:):)
  10. ب

    کورونا وائرس اعداد و شمار؛ اصل صورت ِ حال اور پاکستان کو کیا کرنا چاہیے؟

    اس صورت میں ہم سب کی یہی دعا اور خواہش ہونی چاہئیے نظامی بھائی کہ آپ کے تمام قیاسات ، مساوات اور ڈیٹا سراسر غلط ٹابت ہوں اور دنیا اور پاکستان کو جلداز جلد کرونا وائرس کے وبا سے اللہ نجات دے دے ۔ سب کہو آمین ۔
  11. ب

    کرونا وائرس ۔ آپ کے شہر کی اہم اطلاعات ۔

    صحیح معنوں میں آنکھیں کھولنے والی ویڈیو ہے۔
  12. ب

    کورونا وائرس؛ اُمید افزا خبریں اور مواد!

    وہ تو ٹھیک ہے ذیشان بھائی لیکن آئی ایم ایف کو کم از کم پاکستان کی غریب عوام کے بارے میں سوچنا چاہیے تھا
Top