Recent content by بدر

  1. بدر

    مژدہء سحر

    شکریہ الف عین صاحب، آپ نے بجا فرمایا۔ اور مجھے اندازہ ہو رہا ہے کہ اس غیر حاضری سے میں کتنی چیزوں سے محرو م رہا ہوں ۔ لیکن اب انشاء اللہ اہل قلم کی صحبت سے استفادہ کروں گا۔
  2. بدر

    مژدہء سحر

    بہت شکریہ جناب۔
  3. بدر

    مژدہء سحر

    بہت شکریہ جناب ابن رضا صاحب۔ آپ کا اندازہ شاید درست ہو۔ کیونکہ ناچیز ابھی طفل مکتب ہے اور بے استاد بھی۔ ۔ اگر آپ بحور و قوافی سے متعلق کسی مواد کی طرف رہنمائی کریں تو نوازش ہو گی۔ شکریہ
  4. بدر

    مژدہء سحر

    مژدہء سحر دے کوئی تعمیرِ فردا کرے کوئی بہت دنوں سے دکھی ہے لگائے غریب کو گلے کوئی جسم ناتواں ، روح بیکراں غمِ مزدور سمجھے کوئی کھوکھلا ہو چکا ہے سماج نظامِ کہن اب بدلے کوئی دے رہا ہوں اذانِ سحر سُنتا ہے ارے کوئی امیرِ شہر کو بھلا کیا غم مرتا ہے تو مرے کوئی مخلوق ترستی ہے انصاف کو صُورِ...
  5. بدر

    ایک غزل

    جناب! بہت اچھا لکہا ہے آپ نے ۔ داد قبول کیجییے۔ لیکن کچھ عرض کرنا چاہوں ‌گا۔ غزل میں‌مطلع لازمی ہے ورنہ وہ نظم بن جاتی ہے ۔اور دوسرا ردیف، قافیہ کا بھی خیال رکھیں۔ اس سے آپ کی شاعری میں‌نکھار اور پختگی آئے گی۔ شکریہ
  6. بدر

    طلوع سحر

    السلام علیکم ! تمام اہلیان محفل کو میرا سلام۔ آج پہلی با آپ کی محفل میں‌ آنے کی جسارت کر رہا ہوں۔ امید ہے آپ لوگ خوش آمدید کہیں گے۔ شکریہ :P ابتدا اپنی ایک نظم سے کروں‌گا۔آپ سب کے تبصرے کا انتظار رہے گا۔ طلوع سحر (اپنی قوم کے نوجوانوں...
Top