You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly. You should upgrade or use an alternative browser.
بابا حاجی
جناب والا بندہ ناچیز کااصل نام حاجی جاوید ہے اور مزاح کی وجہ سے بابا حاجی اپنا نام رکھ لیا ہے انتہائی مزاحیہ طبیعت کا مالک ہوں اور امید کرتا ہوں مجھ سے بات کر کے آپکو بھی مذاق کی عادت پڑھ جاے گی