Recent content by ایمان عباس خان

  1. ایمان عباس خان

    تعارف ایمان عباس

    شوشل میڈیا ممبر ہوں فیس بک پر اردو ادب کے صف اول کے پیج کی ٹیم ممبر ہوں اس کے علاوہ شاعرہ ہوں اور کالم لکھتی ہوں۔۔۔۔۔۔سکول ٹیچر بھی ہوں اور تاریخ کی سٹوڈینٹ بھی۔۔۔۔۔جزاک اللہ۔۔۔
  2. ایمان عباس خان

    میرے عشق نگر

    میرے عشق نگر میرے محور نگاہ تماشا نہ دیکھ میری ہمت تو بڑھا لفظ بھاری پتھر لگنے لگے اب ہیں اجلے چہرے دھندلے لگنے لگے ہیں میرے مہرباں میرے ہمسفر تماشا نہ دیکھ ازل کا سفر کر تارے سارے چھپ گئے روٹھ کے بادلوں نے بھی منہ موڑ رکھے ہیں اک امید پہ چاند دیکھے جاتے ہیں کہ چلتے کبھی تو مڑ کے دیکھے گا! میرے...
  3. ایمان عباس خان

    پانی کی جنگ

    جی سر
  4. ایمان عباس خان

    تعارف تعارف

    شوشل میڈیا ممبر ہوں فیس بک پر اردو ادب کے صف اول کے پیج کی ٹیم ممبر ہوں اس کے علاوہ شاعرہ ہوں اور کالم لکھتی ہوں۔۔۔۔۔۔سکول ٹیچر بھی ہوں اور تاریخ کی سٹوڈینٹ بھی۔۔۔۔۔جزاک اللہ۔۔۔
  5. ایمان عباس خان

    پانی کی جنگ

    پانی کی جنگ زمانہ قدیم کی اکثر جنگیں کسی نظریے یا طاقت کی بنا پر نہیں بلکہ پانی کے نام پر برپا ہوئیں تاریخ اٹھا کر دیکھ لیجیئے قبائل ہوں یا شہر پانی ایک بڑی وجہ تنازعہ رہا ہے اور ہمیشہ طاقتور نے کمزور کا پانی روکا ہے وہ دریا کا پانی ہو وہ کسی چشمے کا پانی ہو یا وہ نہری پانی...
  6. ایمان عباس خان

    اگر تم سمجھتے ہو کہ سیاست دان برے ہیں تو تم غلط ہو پوچھو کیوں ؟ جب تمہیں ووٹ دینا ہوتا ہے تو تم...

    اگر تم سمجھتے ہو کہ سیاست دان برے ہیں تو تم غلط ہو پوچھو کیوں ؟ جب تمہیں ووٹ دینا ہوتا ہے تو تم پچاس روپے میں ووٹ بیچ دیتے ہو
Top