یہاں لوگ ہیں سیدھے سادے کئی بدلتے ہیں دن میں لبادے کئی جہاں تھے وہیں کے وہیں رہ گئے کہ بن بن کے ٹوٹے ارادے کئی نہ چلیے تو پھر کوئی رستہ نہیں...
بہت خوب فاتح صاحب غزل بہت اچھی ہے اس کی داد پیش ہے قبول کیجیے۔ درج بالا شعر کے قافیے کے بارے میں پوچھنا تھا کہ کیا یہ اس غزل کے دیگر قوافی کے ساتھ...
غزل پیش کرنے کی اجازت چاہوں گا
ڈاکٹر سہیل عباس خان اردو ادب میں ایک بڑا نام ہے۔ ان جیسی بلند پایہ شخصیت کی اس محفل میں تشریف آوری یقینا باعثَ اعزاز ہے۔ میں تہَ دل سے ان کو خوش...
جی انشاءاللہ ضرورحاضر ہوں گا
جی حاضری کی پوری کوشش ہو گی ان شاء اللہ
وارث بھائی آپ کا بہت شکریہ کہ آپ نے وضاحت کی لیکن مجھے آپ کی اس بات سے اتفاق نہیں کہ یہ بحر مختلف ہے، آپ نے جو یہ مصرعے لکھے ہیں، کیا بحر میر میں...
آپ کا یہ شعر دو بحروں کا ملغوبہ ہے دیکھا ہے تمھاری آنکھوں میں دیکھا - فعلن ہے تمھا - فعِلن ری آں - فعلن کھوں میں - فعلن دیکھ ہماری آنکھوں میں تو...
آپ سبھی محترم احباب کی ان پرخلوص اور ہمت افزاء آراء کے لیے بہت شکرگزار ہوں۔ ہمیشہ خوش و خرم رہیے۔
محترم محمد وارث صاحب، یہ مصرعے کس وزن میں ہیں، میں نہیں سمجھ سکا، اگر آپ اس کی وضاحت کر دیں گے تو مجھ سمیت کئی احباب کے علم میں اضافہ ہو گا، آپ کا...
ذیشان صاحب اگر آپ نے ردیف قافیہ میں تبدیلی نہ کرنے کی شرط نہ رکھی ہوتی تو میں آپ کو مشورہ دیتا کہ آپ ردیف کے آکر میں ایک لفظ کا اضافہ کر دیجیے...
زیست میں ہو کوئی ترتیب ضروری تو نہیں لوگ ہوں تابعِ تہذیب ضروری تو نہیں مہربانوں نے بلایا ہے محبت سے مگر راس آ جائے وہ تقریب ضروری تو نہیں آپ...
اس جدا جدا سی ردیف میں آپ نے بہت اچھے اشعار کہے ہیں، اس کے لیے بہت سی داد پیش ہے، قبول کیجیے۔ لیکن اس غزل کے قوافی بحث طلب ہیں، میرے خیال کے...
ناموں کو کاما سے علیحدہ کریں