Recent content by اچانک

  1. ا

    میری پہلی غزل آپ کے نام

    میں آپ کی اس بات سے متفق ہوں اور اتنی پر خلوس دعائوںً کے لئے بہت بہت ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔شکریہ قبلہ
  2. ا

    میری پہلی غزل آپ کے نام

    میرا خیال پے کہ پہلے مخبر کو تلاش کیا جائے ویسے مفت علاج کی بات ذرا ہمیں بھی سمجھ آتی ہے کیا خیال ہےِِِ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  3. ا

    میری پہلی غزل آپ کے نام

    قبلہ شمشاد صاحب اس بات سے جی خوش ہو گیا اب تو میں ٹرک نہیں ٹریلر سمجھوں گا وہ بھی محبت سے بھرا ہوا
  4. ا

    میری پہلی غزل آپ کے نام

    قبلہ صاحب اس شعر نے تو جان نکال کر رکھ دی لیکن میں ذرا مختلف آدمی ہوں چلو پڑھے نہ پڑھے الماری تو رکھے گا اور اس سے میری خوشبو تو اٹی رہے گی، کبھی نہ کبھی وقت کی گرد جھاڑ کر اسے پڑھے گا تو سہی؟؟؟
  5. ا

    میری پہلی غزل آپ کے نام

    اس میں کوئی شک نہیں کہ شعر واقعی لاجواب ہے لیکن کس کا ہے اس بات کو محترمہ گول کر گئی ہیں یا مجھ جیسے نوآموازوںکو بتانا پسند نہیں کرتیں
  6. ا

    میری پہلی غزل آپ کے نام

    قبلہ آپ کی اس بات سے دل بڑا ہوگیا ورنہ میں تو جانے کیا کیا ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ خیر بہت شکریہ حوصلہ افزائی کا
  7. ا

    غیرشادی شدہ اورانکےمسائیل

    میں معزرت خواہ ہوں قبلہ سب کے جواب ایک ساتھ دینے کی کوشسش کی تھی لیکن لگتا ہے مجھ ناچیز سے کوئی گستاخی اور غلطی ہو گئی ہے ایک بار پھر معزرت چہاتاہوں
  8. ا

    غیرشادی شدہ اورانکےمسائیل

    محترمہ آپ کی اکثر باتیں سمجھ نہیں آتی نوآموز سمجھ کو آسان اردو مین بات کیا کریں سیے بھی مجھے آسان اردو اچھی لگتی ہے
  9. ا

    میری پہلی غزل آپ کے نام

    بہت شکریہ قبلہ شمشاد صاحب بہت جلد میں اپنا افسانہ یا کہانی بھیج دوں گا بس ذرا تعاون فرمائیں گے خلوص کا شکریہ
  10. ا

    میری پہلی غزل آپ کے نام

    میں نیا ہوں اس میدان میں سوال یہ ہے کہ میں افسانہ کس طرح ارسال کروں اس بارے میں معلومات کہاں سے ملیں گی
  11. ا

    غیرشادی شدہ اورانکےمسائیل

    جناب سب کا شکریہ محترمہ آپ ٹپک کے ہی آتی ہیں لیکن میں اچانک دونون میں فرق کیا ہے امید اچھے کی رکھبی چاہیئے کوشش کروں گا کہ کسی کی دل آزاری کا سبب نہ بنوں
  12. ا

    جھاڑ کا پکا گارنٹی شدہ

    اقبلہ ابھی تو خیر ہی خیر ہے آگے جانے کیا ہو خیر اچھے کی امید رکھنی چاہئے
  13. ا

    میری پہلی غزل آپ کے نام

    قبلہ ایم اے ساگر صاحب میں اس ساگرمیں بالکل نیا ہوں۔آپ تو خیر ماہر ہیں میں ناچیز ابھی خود سیکھنے کے عمل میں ہوں اتنی محبت سے پزیرائی کاشکریہ
  14. ا

    غیرشادی شدہ اورانکےمسائیل

    محترمہ یہاں نو آموزوں کو بھی آنے کی اجازت ہے ؟ وہ بھی ’’اچانک‘‘
  15. ا

    میری پہلی غزل آپ کے نام

    قبلہ۔ یہ درد ذرا ہٹ کے ہے ایلفی سے نہ سمبھلا جائے گا اس چاک چاک جگر کو اب ایلفی کی حاجت نہیں رہی اب تو کوئی اور چیز ایجاد کریں
Top