Recent content by امید

  1. ا

    الطاف حسین متحدہ کی قیادت سے دستبردار

    پیسوں کی کیا کمی ہے ۔ اب مفت میں تو ڈوامے نہیں کرتے ہیں جناب
  2. ا

    الطاف حسین متحدہ کی قیادت سے دستبردار

    جی تو حسبِ روایت گھنٹوں میں ڈرامہ ختم ۔ ہا ہا ہا
  3. ا

    الطاف حسین متحدہ کی قیادت سے دستبردار

    تو آپ کا خیال ہے کہ آپ کے قائد واقعی پارٹی قیادت چھوڑ رہے ہیں؟ ۔ یہ ڈرامہ بارہا ہو چکا ہے۔ کچھ گھنٹوں کا ڈرامہ ہے۔ اگر واقعی چھوڑ ديں تو بات کیجیئے گا
  4. ا

    الطاف حسین متحدہ کی قیادت سے دستبردار

    جیو پر جذباتی تقریر جاری ہے۔ :)
  5. ا

    لاہور میں بم دھماکے!!!!

    جس لیڈر کی قائدانہ صلاحیتوں میں یہ جرثومہ ، پھیل کر ٹیومر بن گیا ہے۔ اس کی قیادت میں اب کینسر اور موت کی ہی صورت نظر آتی ہے۔ اللہ نہ کرے ایسا ہو۔
  6. ا

    لاہور میں بم دھماکے!!!!

    مجھے سمجھ نہیں آتی کہ جس حکمران کے دور میں ہم امن و امان کی بدترین حالت کو پہنچ جائیں۔ کوئی بنیادی سہولت میسر نہ ہو کوئی دن ایسا نا گزرے کے دنیا میں ہماری نیک نامی ہو ، اس کو ہم مزید وقت کیوں دیں۔ ظفری صاحب فرض کریں کے ایک تعلمی ادارے جس کا معیار بہت اچھا نہیں ہے، اور درمیانے درجے کا خیال کیا...
  7. ا

    بینظیر بھٹو جاں بحق!

    بہت ہی افسوسناک خبر ہے۔ایجنسیوں کے شرمناک کردار کی ایک اور مثال۔ اللہ سبحان و تعالٰی پاکستان کی حفاظت کرے (آمین)
  8. ا

    مبارکباد عید الاضحیٰ مبارک ہو

    میری طرف سے سب کو بہت بہت عید مبارک
  9. ا

    مشرف کی من مرضیاں

    اور اب صدر قومی کمانڈ اتھارٹی کے سربراہ بحوالہ بی بی سی ۔ گھر کے بعد فوجی اداروں پر قبضہ برقرار ۔ کیا کہنے اور ابھی مزید اختیارات پائپ لائن میں ہیں۔ تفصیل یہاں۔
  10. ا

    ڈنڈے پڑیں‌ وکیلوں کو۔۔

    تازہ ترین پریس کانفرنس میں بی بی نے اپنا بیان بدل ہی دیا ۔ عظیم لیڈر جو ہوئیں۔ کچھ اقتباسات بحوالہ بی بی سی اور ڈنڈے پڑیں‌ وکیلوں کو۔۔ کریڈٹ لیں محترمہ
  11. ا

    مبارکباد زکریا کو سالگرہ مبارک

    آج کل وہ مجھے مشکل سے ملتے ہیں ۔ مگر میں خود ہمت کر کے ان کے سر سوار رہوں تو یہ الگ بات ہے۔ امید ہے کہ جلد آپ کو بھی نظر آنا شروع ہو جائیں گے۔
  12. ا

    منیر اے ملک

    منیر اے ملک کے جگر نے کام کرنا چھوڑ دیا بحوالہ جنگ اللہ سبحان و تعالٰی ان کو جلد صحتیاب کریں (آمین)
  13. ا

    مبارکباد زکریا کو سالگرہ مبارک

    زکریا آپ کو میری اور میرے میاں صاحب کی طرف سے بہت بہت سالگرہ مبارک ۔ دیر کے لیے معذرت ۔
  14. ا

    مشرف کی من مرضیاں

    بحوالہ : مشرف آرمی ہاؤس خالی نہیں کریں گے کیا بات ہے شہنشاہِ ریاستِ پاکستان کی۔
  15. ا

    مصالحت یا مداخلت

    حوالہ : مصالحت: پہلے سعودیہ اب ترکی "مشرف دی گریٹ" اپنی کرسی کے لیے کس کس کا احسان لیں گے۔ پاکستان خودمختار ملک ہے بھی ؟
Top