ہر بار مرد ہی قصور وار نہیں ہوتا کبھی دوسری طرف سے بھی پہل ہو جاتی ہے۔ خاص طور پر آج کے دور میں جہاں ہمارے ملک میں مغربی میڈیا اور بھارتی میڈیا اپنا اثرو رسوخ بھی دکھا رہا ہے۔ وہاں ایک مسئلہ یہ بھی ہے کہ ہمارے ملک میں چونکہ زیادہ تر کمانے کا کام مرد ہی کرتے ہیں۔ اور عورتیں گھر پر ہوتی ہیں۔ (میں...
کبھی رُک گئے کبھی چل دئیے کبھی چلتے چلتے بھٹک گئے
یوں ہی عمر ساری گُزار دی یوں ہی زندگی کے ستم سہے
کبھی نیند میں کبھی ہوش میں تو جہاں ملا تجھے دیکھ کر
نا نظر ملی نا زباں ملی یوں ہی سر جُھکا کے گزر گئے
کبھی زلف پر کبھی چشم پر کبھی تیرے حسین وجود پر
جو پسند تھے میری کتاب میں وہ شعر سارے بکھر گئے...
اسلام و علیکم
میں کامرس گریجویٹ ہوں اور میں نے اپنے کیرئیر کا آغاز 1994 میں انسٹیٹیوٹ آف چارٹرڈ اکاونٹنٹس آف پاکستان سے کیا تھا۔ مختلف نوکریاں کرنے کے بعد آج کل روزنامہ پاکستان میں بطور مینیجر اکاونٹس کام کر رہا ہوں